
Sign up to save your podcasts
Or


گھر کو جنت نشاں بنانے میں خاتونِ خانہ کا اہم ترین رول ہوتا ہے ۔ وہ چاہے تو گھر کو پرسکون بنا سکتی ہے اور وہ نہ چاہے تو مکمل سکون غارت کرسکتی ہے ۔ ویسے ہر عورت یہی چاہتی ہے کہ وہ اپنی کوششوں سے گھر کو پرسکون بنائے، بچوں کی اچھی تربیت کریے، شوہر اور دیگر رشتہ داروں کو خوش رکھ سکے ۔وہ دن بھر بس یہی کوششوں میں رہتی ہے ۔ لیکن جب ہم سماجی زندگی پر غور کرتے ہیں تو تعجب ہوتا ہے کہ خاتونِ خانہ کی لاکھ کوششوں کے باوجود نتائج اطمینان بخش نہیں ہوتے ہیں ۔ ستر فیصد خواتین بچوں کی تربیت، اور پرسکون زندگی کا ہدف عبور نہیں کرسکتی ۔اس کے کئی اسباب ہوسکتے ہیں ۔ اُن میں سے ایک اہم ترین وجہ ہندوستانی معاشرے میں عورت کی ذہنی صحت ( mental health)کا متاثر ہونا ہے ۔
By Haadiya e-Magazineگھر کو جنت نشاں بنانے میں خاتونِ خانہ کا اہم ترین رول ہوتا ہے ۔ وہ چاہے تو گھر کو پرسکون بنا سکتی ہے اور وہ نہ چاہے تو مکمل سکون غارت کرسکتی ہے ۔ ویسے ہر عورت یہی چاہتی ہے کہ وہ اپنی کوششوں سے گھر کو پرسکون بنائے، بچوں کی اچھی تربیت کریے، شوہر اور دیگر رشتہ داروں کو خوش رکھ سکے ۔وہ دن بھر بس یہی کوششوں میں رہتی ہے ۔ لیکن جب ہم سماجی زندگی پر غور کرتے ہیں تو تعجب ہوتا ہے کہ خاتونِ خانہ کی لاکھ کوششوں کے باوجود نتائج اطمینان بخش نہیں ہوتے ہیں ۔ ستر فیصد خواتین بچوں کی تربیت، اور پرسکون زندگی کا ہدف عبور نہیں کرسکتی ۔اس کے کئی اسباب ہوسکتے ہیں ۔ اُن میں سے ایک اہم ترین وجہ ہندوستانی معاشرے میں عورت کی ذہنی صحت ( mental health)کا متاثر ہونا ہے ۔