
Sign up to save your podcasts
Or


اس وقت ہمارا قدرتی ماحول،ہماری زمین اور اس کے وسائل شدید خطرات کی زد میں ہیں۔اس کا اصل سبب ترقی کی دوڑ اور زیادہ سے زیادہ پر تعیش زندگی کی ہوس ہے۔بڑھتی ہوئی صنعت کاری، آمدورفت کے بڑھتے ہوئے ذرائع اور شہر کاری Urbanizationیہ تمام جدید تہذیب وتمدن کی نشانیاں ہیں۔یہ اور اس جیسے کئی عوامل مل کر ماحول کو آلودہ کرنے میں بہت اہم رول ادا کررہے ہیں ۔جنگلات کی صفائی ایندھن،گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، فیکٹریوں سے نکلنے والا دھواں،دنیا کے مختلف خطوں میں آئے دن ہورہی جنگوں میں استعمال مہلک بارود، فضا ئی آلودگی کا سبب ہیں ۔ لکڑی، کوئلہ، پٹرول، گیس کا استعمال فی زمانہ بطور ایندھن ہوتا ہے۔ 20 فیصد فضائی آلودگی کے ذمہ دار فیکٹریاں ہیں جن سے انتہائی مہلک گیسوں کا اخراج ہوتا ہے جو انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتی ہیں ۔
By Haadiya e-Magazineاس وقت ہمارا قدرتی ماحول،ہماری زمین اور اس کے وسائل شدید خطرات کی زد میں ہیں۔اس کا اصل سبب ترقی کی دوڑ اور زیادہ سے زیادہ پر تعیش زندگی کی ہوس ہے۔بڑھتی ہوئی صنعت کاری، آمدورفت کے بڑھتے ہوئے ذرائع اور شہر کاری Urbanizationیہ تمام جدید تہذیب وتمدن کی نشانیاں ہیں۔یہ اور اس جیسے کئی عوامل مل کر ماحول کو آلودہ کرنے میں بہت اہم رول ادا کررہے ہیں ۔جنگلات کی صفائی ایندھن،گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، فیکٹریوں سے نکلنے والا دھواں،دنیا کے مختلف خطوں میں آئے دن ہورہی جنگوں میں استعمال مہلک بارود، فضا ئی آلودگی کا سبب ہیں ۔ لکڑی، کوئلہ، پٹرول، گیس کا استعمال فی زمانہ بطور ایندھن ہوتا ہے۔ 20 فیصد فضائی آلودگی کے ذمہ دار فیکٹریاں ہیں جن سے انتہائی مہلک گیسوں کا اخراج ہوتا ہے جو انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتی ہیں ۔