مکس پلیٹ

ماحولیاتی تبدیلی: خطرے کی گھنٹی بہت زور سے بج رہی ہے


Listen Later

عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات کی وجہ سے پاکستان کا شمار بھی ان 10 ممالک میں ہوتا ہے جو سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے بارے میں آگاہی پر کام کرنے والے سماجی کارکن اور استاد فراز خان میزبان محمد اشتیاق کو بتا رہے ہیں کہ خطرے کی گھنٹی بہت زور سے بج رہی ہے۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

مکس پلیٹBy Independent Urdu