Haadiya e-Magazine

ملت کا اہم سرمایہ عمارہ فردوس


Listen Later

حدیث سے صاف واضح ہے کہ وہ قلّت بہتر ہے جو فائدہ مند ہو ، بہ نسبت اس کثرت کے جو بے کار ہو۔قرآن مجید میں جگہ جگہ اللہ تعالی نے آزمائشوں میں پورا اترنے والوں اور انبیاءکرام علیہم السلام پر ایمان لانے والوں کا ذکر کیا تو ہم دیکھتے ہیں کہ الّا قلیلا کا لفظ استعمال کیاگیا ہے ۔کہ حق کے سامنے سینہ سپر ہونے والے اورحق کو قبول کرنے والے ہمیشہ تعداد میں کم تھے۔ سوال یہ ہے کہ یہ قلیل تعداد ہمیشہ تاریخ میں نمایاں کیوں ٹھہری ؟ اور ہمیشہ اکثریت پر غالب کیسے رہی؟ اس کی وجہ صرف اور صرف ایک ہی ہے کہ یہ تعداد میں کم ضرور تھے، لیکن اللہ پر توکل اورایمان کے عظیم سرمائے سے لیس ، عمدہ اوصاف کے مالک، انتھک کوششوں کے حامل ، اعلی تدابیر ، اعلی سوچ اور بے لوث خدمات پیش کرنے والے عناصر تھے ۔ ایک اور حدیث میں اللہ کے نبی ﷺ نے ایک صحابی کے عمدہ اوصاف پر یوں تبصرہ فرمایاکہ:

ایک مرتبہ حضرت ابن مسعودؓکسی درخت پر چڑھ گئےتو نیچےسے ساتھیوںنےان کی پنڈلیاں دیکھیں جو بہت پتلی تھیں۔وہ انہیں دیکھ کر ہنس پڑے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Haadiya e-MagazineBy Haadiya e-Magazine