حکومت سندھ نے گذشتہ دنوں مقامی اور نقل مکانی والے آبی پرندوں کے شکار پر ایک سال کی پابندی عائد کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیلاب جیسی قدرتی آفات کے دوران جنگلی حیات کو انسانی جان کے برابر نقصان پہنچا۔ انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار امر گُرڑو نے اس پوڈکاسٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس پابندی کا کوئی فائدہ ہوگا؟