
Sign up to save your podcasts
Or


یہاں خدا کے فضل سے مراد روزی ہے، جس کی تلاش کا اللہ پاک نے حکم دیا ہے۔ آیت سے پہلے یہ حکم دیا گیا تھا کہ اذانِ جمعہ سنتے ہی اپنے کام کاروبار بند کر دو اور اب کہا جارہا ہے کہ نماز سے فارغ ہو جاؤ تو پھر’’فضل‘ ‘کی تلاش کرو۔ معاش کی فکر تو ناگریز ہے۔ اس عمل میں کوئی قباحت ، ناپسندیدگی یا تحقیر و نفرت کی بات نہیں، بلکہ یہ تو مطلوب اور پسندیدہ عمل ہے۔ لہٰذا زمین میں پھیل جاؤ اور جو ذرائع حلال ممکن ہوں، ان سے حصول رزق کے لیے محنت و جستجو کرو۔
By Haadiya e-Magazineیہاں خدا کے فضل سے مراد روزی ہے، جس کی تلاش کا اللہ پاک نے حکم دیا ہے۔ آیت سے پہلے یہ حکم دیا گیا تھا کہ اذانِ جمعہ سنتے ہی اپنے کام کاروبار بند کر دو اور اب کہا جارہا ہے کہ نماز سے فارغ ہو جاؤ تو پھر’’فضل‘ ‘کی تلاش کرو۔ معاش کی فکر تو ناگریز ہے۔ اس عمل میں کوئی قباحت ، ناپسندیدگی یا تحقیر و نفرت کی بات نہیں، بلکہ یہ تو مطلوب اور پسندیدہ عمل ہے۔ لہٰذا زمین میں پھیل جاؤ اور جو ذرائع حلال ممکن ہوں، ان سے حصول رزق کے لیے محنت و جستجو کرو۔