Sign up to save your podcasts
Or

لفظ نفسیات کو انگلش لفظ psychology سے لیا گیا ہے، جس کے معنی روح کے مطالعے کے ہیں، لیکن چوں کہ سائنس نے اس نظریے کو تسلیم نہیں کیاکہ روح ایک مجرد پہلو ہے ،چنانچہ آخر کار انسانی برتاؤ کا مطالعہ نفسیات کہلایا، اور اس میں خلل ہی نفسیاتی مسائل کا باعث بن کر سامنے آیا۔ آج کی نوجوان نسل میں anxiety, Depression, strees, panic attacks, وغیرہ ایک معمولی حصہ بن گئے ہیں۔
میرے والد کہتے ہیں کہ اگر پہلے ہمیں بچپن میں یہ علامات کسی میں بھی نظر آتیں تو وہ انسان ہمیں پاگل لگتا، لیکن وقت نے اس بات سے پردہ ہٹا دیا کہ یہ چیز بڑی معمولی ہے اور یہ کسی میں بھی نمو پا سکتی ہیں۔بقراط ،یونانی طبیب اور فلاسفرہیں،وہ کہتے ہیں کہ انسان کی صحت کا تعلق supernatural causes, سے نہیں بلکہ Natural causes سے ہوتا ہے اسی لیے بقراط طب کے بانی کہلائے۔بو علی سینا نے بھی بقراط کے فلسفہ پر ہی کام کیا اور ان کی کتاب CANON OF Medicine کئی صدیوں تک کئی یونیورسٹیوںمیں درسی کتاب کے طور پر پڑھائی گئی۔
تحقیقات بتاتی ہیں کہ 2019 ءمیں ہر آٹھ افراد میں سے ایک یا دنیا بھر میں 970 ملین افراد ذہنی امراض کا شکار رہے،2020 ءایک سیاہی بھرا سال ثابت ہوا، جس میں دنیا نے covid-19 جیسے مرض سے جنگ کی ۔
اس وقت ذہنی امراض میں کئی فیصد اضافہ ہوا، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے اپنی رپورٹ 2020 ءمیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں تقریباً 264 ملین سے زائد لوگ ڈپریشن کا شکار ہیں۔دنیا بھر میں سب سے زیادہ افراد ہندوستانی ہیں ،جو ڈپریشن کا شکار ہیں (WHO) ہندوستان میں ہر تین میں سے ایک شخص ڈپریشن کا شکار ہے۔
20 دسمبر 2019 ءکو The Lancet Psychiatry میں شائع ہونے والے “The Burden of Mental Disorders Across the State of India: The Global Burden of Disease Study 1990 – 2017” کے مطابق 2017ءمیں 197.3 ملین افراد مختلف ذہنی امراض میں مبتلا تھے۔UNICEF کے مطابق ہندوستان میں 15 – 24 سال کی عمر کے سات نوجوانوں میں سے ایک ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے۔
Depression کی وجہ
اگر موجودہ دور میں کوئی بیماری شدت کے ساتھ پھیلتی ہوئی نظر آ رہی ہے تو وہ Depression ہی ہے، ہم جس کی متعدد علامات دیکھتے ہیں، جیسے: multiple personality disorder ،دماغی تھکن یا تناؤ محسوس ہونا، Brain imagination وغیرہ ۔ہم کبھی کبھار یہ بولتے سنتے ہیں کہ ہمیں کوئی شخص باضابطہ نظر آرہا ہے یا ہم سے کوئی بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اور لوگ اس کو مافوق الفطرت عناصر یعنی بھوت پریت سے جوڑدیتے ہیں، دراصل یہ کوئی بھوت پریت نہیں بلکہ نفسیاتی بیماری ہے، یہ بیماری اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب گھریلو ماحول خوف ناک یا انتہائی غیر متوقع ہو ۔
آخر اس بیماری کی وجہ کیا ہے؟
By Haadiya e-Magazineلفظ نفسیات کو انگلش لفظ psychology سے لیا گیا ہے، جس کے معنی روح کے مطالعے کے ہیں، لیکن چوں کہ سائنس نے اس نظریے کو تسلیم نہیں کیاکہ روح ایک مجرد پہلو ہے ،چنانچہ آخر کار انسانی برتاؤ کا مطالعہ نفسیات کہلایا، اور اس میں خلل ہی نفسیاتی مسائل کا باعث بن کر سامنے آیا۔ آج کی نوجوان نسل میں anxiety, Depression, strees, panic attacks, وغیرہ ایک معمولی حصہ بن گئے ہیں۔