کتھے خجانے - اردو

پہاڑوں کی رانی


Listen Later

مصنف:نازیہ جبین برائے پرتھم اسٹوری ویور

کہانی گو:اسماء خاتون

مدیر:اسماء خاتون

رانی ایک بہادر لڑکی ہے جو ایک گاؤں میں پہاڑ پر رہتی ہے۔ایک دن دوپہر میں ایک ہاتھی جنگل سے گاؤں کی طرف آگیاسبھی ڈر کر بھاگنے لگے۔لیکن رانی نے اپنی عقلمندی سے ہاتھی کو واپس جنگل کی طرف بھیج دیا۔

اس کہانی کے ذریعے طلباء میں سوجھ بوجھ کی صلاحیت کو اجاگر کیا جاسکتا ہے۔فطرت کی رنگینیوں سے طلباء کومتعارف کرایا جا سکتا ہے۔مدد کرنے کے جذبے کو ابھارا جا سکتا ہے۔طلباء کے ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ کیا جا سکتا ہے؟طلباءکو اردو وقواعد سے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

 کہانی کی بنیاد پر طلباء سے درج ذیل سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔

  1. طلباء سے دریافت کریں کہ انہوں نے کون کون سے جانوروں کو قریب سے دیکھا ہے؟

  2. طلباء سے پالتو جانوروں اور جنگلی جانوروں کی فہرست بنانے کو کہیں

  3.  ان جانوروں کی غذا کے متعلق فہرست بنانے کو کہیں۔


مناسب درجہ: پرائمری
موضوع: بہادری,جذبات و احساسات,دوست اور دوستی
ٹیگ: جماعت اول,جماعت دوم,جماعت سوم,جماعت چہارم,جماعت پنجم
سرگرمی صفحہ
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

کتھے خجانے - اردوBy Kathe Khajane Team, IT for Change