Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about پاکستان کے 75 سال:How many episodes does پاکستان کے 75 سال have?The podcast currently has 4 episodes available.
August 08, 2023پاکستان چین مشترکہ فلم سازی گنجائش کہاں تکپہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم باتائی گرل گذشتہ دنوں سینیما گھروں کی زینت بنی جو پاکستان اور چین کے درمیان دوستی پر مبنی ہے۔ سینیئر صحافی منیر احمد بھی اسلام آباد میں اس فلم کی سکرینگ دیکھنے پہنچے اور جمال شاہ سے بات کی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں...more15minPlay
January 11, 2023معاشی مشکلات اور قرضوں کا بھنورپاکستان کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس سے نکلنے کے لیے حکومت ہاتھ پاؤں مار رہی ہے لیکن غیر جانبدار معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حل صرف اسی صورت نکلے جب حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے درست فیصلے کیے جائیں گے۔ انڈپینڈنٹ اردو کے محمد اشتیاق اور ہارون رشید کی اس پر گفتگو...more14minPlay
October 08, 2022پاکستان: سیاہ یا سیاستقیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو کی دوسرے خصوصی پوڈکاسٹ میں سیاست پر نظر ڈالی جا رہی ہے۔ میزبان حسنین جمال نے ہارون رشید سمیت کئی سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں سے اس پر بات کی۔...more17minPlay
September 22, 2022فلمی صنعت کا اب تک کا سفرپاکستان کی پہلی فلم ’تیری یاد‘ 1948 میں بنی تھی۔ اس کے بعد سے آج تک یہ فلمی صنعت کن مراحل سے گزری اور آج یہ کس مقام پر ہے؟...more15minPlay
FAQs about پاکستان کے 75 سال:How many episodes does پاکستان کے 75 سال have?The podcast currently has 4 episodes available.