
Sign up to save your podcasts
Or


کیا نیۓ بجٹ میں پیش کیے گۓ احداف قابلِ حصول ہیں؟
جانیۓ پرائم پوڈکاسٹ کی نئ قسط میں۔
میزبان: سارا جاوید
مہمان: طاحہ عادل
سری لنکا کی اکونومی کیوں دیوالیہ ہوئی؟
کیا پاکستان کی اکونومی بھی وہی صورت اختیار کر رہی ہے؟
!جانئے طاحہ عادل کی زبانی
Host: Sarah Javaid
Guest: Tuaha Adil
س1: کیا ساڈھے 10 بلین ڈالر کے فارن ریزرو اور 6 بلین کی ماہانہ درامدات کے ساتھ پاکستان اپنی معیشت چلا سکتا ہے ؟
س2: کیا پاکستان کو آی ایم ایف کی فیول سبسڈی پر رکھی گئی شرائط منظور کر لینی چاہئں؟
س3: کیا پاکستان کی معیشت آی ایم ایف کے پروگرام کے بغیر چلائی جا سکتی ہے؟
یہ سب جانئے ماہر معاشیات علی سلمان کی زبانی
Guest: Ali Salman
PRIME Podcast is an Urdu discussion platform where we discuss economic ideas based on Newspaper Articles of Economic experts
پاکستان میں زراعت کس حد تک معیشت میں اپنا کردار ادا کرتی ہے؟
زیتون کی کاشت کیلئے پاکستان کس حد تک موزوں ہے؟ تیونیسیا کس طرح زیتون کی کاشت کرتا ہے ؟
حکومتیں کس حد تک زیتون کی کاشت میں سنجیدہ رہی ہیں ؟
پاکستان کی زراعت میں کیا مسائل ہیں اور ان کا کیا ممکنہ حل ہے ؟
یہ سب جانئے ماہرِ معاشیات علی سلمان کی زبانی
This Podcast discusses about the Olive Cultivation in Pakistan. The discussion revolves around Ali Salman's Article.
Guest: Ali Salman
نجکاری کیا ہے ؟ اور یہ کسی بھی ملک کی معیشت میں کس طرح اپنا کردار ادا کرتی ہے ؟
پاکستان میں نجکاری کو کس حد تک فروغ دیا گیا ہے ؟ اور کیا نجکاری پاکستان کے مفاد میں ثابت ہوگی؟
مختلف ممالک میں نجکاری کے کیا اثرات رہے؟
یہ سب جانئے ماہرِ معاشیات علی سلمان کی زبانی
This Podcast discusses about the privatization in Pakistan. The discussion revolves around Syed Javed Hasan's Article.
Guest: Ali Salman
About today's Podcast:
This podcast discusses about the women role in the economy of a country to make a society prosper. It is to honor all the women working in Market.
Guests:
Ali Salman & Sarah Javaid
Host:
Afzal Khan Ahmadani
A Podcast by PRIME Institute
TODAY’S PODCAST:
“Cost of Welfare Policy” by Ali Salman
SOCIALS:
Prime Institute
Facebook | Twitter
اصلاحات کیا ہوتی ہیں ؟ پاکستان میں کن معاشی اصلاحات کی ضرورت ہے ؟
جانئے علی سلمان کے ساتھ ، پرائم پاڈکاسٹ میں۔
This episode focuses on the article by Issam Hamid
PRIME hosted a webinar on Pakistan Prosperity Index with a panel of young economists to discuss contemporary economic challenges faced by the country & how to mitigate the situation.
آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت میں کیا کردار ہے؟ کیا حکومتیں مستحکم معیشت کی علمبردار ہیں؟
جانئے ماہرِ معاشیات علی سلمان کے خیالات۔
This episode is based on Ali Salman's Article