مکس پلیٹ

پریس فریڈم ڈے‘ دنیا کہاں کھڑی ہے؟


Listen Later

’ تین مئی دنیا بھر میں پریس فریڈم ڈے یعنی ذرائع ابلاغ اور اظہار رائے کی آزادی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم 'رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز' کی رپورٹ کے مطابق 180 ممالک کی فہرست میں 70 فیصد ممالک میں صحافیوں کے لیے صورت حال میں ابتری ہی آئی ہے۔ فہرست میں صحافیوں کے لیے سب سے بہتر ملک ناروے کو قرار دیا گیا جب کہ سب خراب صورت حال شمالی کوریا میں رہی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صورت حال میں قدرے بہتری آئی ہے اور پاکستان سات درجے بہتری کے بعد 157 نمبر سے اب 150 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

مکس پلیٹBy Independent Urdu