
Sign up to save your podcasts
Or


بچے کا ارتقاء رحم مادر سے شروع ہوتا ہے اور قبر میں جانےتک انسان کاارتقاء جاری رہتا ہے ۔سیکھنے اور پروان چڑھنے کے عمل میں کئی عوامل کام کرتے ہیں جیسے اس کی عمر، تجربہ، جذب کرنے کی اہلیت اور منطقی صلاحیت ،بچے کے سکھانے کے وسائل وغیرہ۔والدین چونکہ بیک وقت بچے کی نشوونما اور ارتقاء دونوں کے ذمہ دار ہیں، اس لیے انہیں سمجھنا ضروری ہے کہ نشوونما کا عمل ایک مدت کے بعد رک جاتا ہے، تاہم ارتقاء ساری عمر جاری رہتا ہے۔
By Haadiya e-Magazineبچے کا ارتقاء رحم مادر سے شروع ہوتا ہے اور قبر میں جانےتک انسان کاارتقاء جاری رہتا ہے ۔سیکھنے اور پروان چڑھنے کے عمل میں کئی عوامل کام کرتے ہیں جیسے اس کی عمر، تجربہ، جذب کرنے کی اہلیت اور منطقی صلاحیت ،بچے کے سکھانے کے وسائل وغیرہ۔والدین چونکہ بیک وقت بچے کی نشوونما اور ارتقاء دونوں کے ذمہ دار ہیں، اس لیے انہیں سمجھنا ضروری ہے کہ نشوونما کا عمل ایک مدت کے بعد رک جاتا ہے، تاہم ارتقاء ساری عمر جاری رہتا ہے۔