Haadiya e-Magazine

قرآن مبین کےادبی اسالیب مصدق مبین


Listen Later

پیش نظر کتاب میں فاضل مصنف نے شروعاتی ابواب میں ’’اسلوب کیا ہے ؟‘‘ اس  موضوع پر تحقیقی نظر ڈالی ہے اور پھر ’’اسلوب ‘‘کی لازمی خصوصیات پر اظہار  خیال فرمایا ہے۔ بعد کے ابواب میں قرآن مجید کے بعض اسالیب پر نکات کی شکل  میں گفتگو فرمائی ہے۔ ہر خصوصیت کو قرآنی آیات اور کلام عرب کے دلائل سے  مزین کیا ہے۔ اس طرح کل 19 اظہار خیال فرمایا ہے۔ بعد کے ابواب میں قرآن  مجید کے بعض اسالیب پر نکات کی شکل میں گفتگو فرمائی ہے۔ ہر خصوصیت کو  قرآنی آیات اور کلام عرب کے دلائل سے مزین کیا ہے۔ اس طرح کل 19اظہار  خیال فرمایا ہے۔ بعد کے ابواب میں قرآن مجید کے بعض اسالیب پر نکات کی شکل  میں گفتگو فرمائی ہے۔ ہر خصوصیت کو قرآنی آیات اور کلام عرب کے دلائل سے  مزین کیا ہے۔ اس طرح کل 19لسان العرب کے حوالے کے بعد فاضل مصنف نے علامہ  ابن خلدون کی رائے بھی پیش کی ہے۔ ابن خلدون بھی ادبی اسلوب کی تشکیل میں  علمی اور فنی نقطہ ہائے نظر میں بڑا فرق گردانتے ہیں۔ ممکن ہے کوئی شخص نحو  ، بلاغت اور عروض کا زبردست عالم ہو لیکن ضروری نہیں ہے کہ اس کی انشا  پردازی بھی ادب کے اعلی مقام پر فائز ہو۔ پہلے کا تعلق علم سے ہے اور دوسرے  کا تعلق فن سے۔ علامہ ابن خلدون ان دونوں میں فرق کرتے ہیں ۔

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Haadiya e-MagazineBy Haadiya e-Magazine