Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

By
Download on the App Store

Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith episodes

  • 25051601 – Kya sunnat namaz baad mein waqt milne par ada ki ja sakti hai?

    • شیخ صاحب منہج السالکین کے دروس میں آپ نے کہا کہ سنت نمازیں چھوٹ جائیں تو ان کو بعد میں بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔اس میں تفصیل طلب ہے۔  آفس میں ظہر کی نماز کے لیے وقت بہت کم ملتا ہے تو میں صرف فرض نماز پڑھتا ہوں۔ تو کیا میں ظہر کی سنت نماز بعد میں وقت ملنے پر ادا کر سکتا ہوں؟





    More
    • The post 25051601 – Kya sunnat namaz baad mein waqt milne par ada ki ja sakti hai? appeared first on Ashabulhadith.

      2 min
    • 25051602 – Kya beghair tasreeh ke agar Hajj pehley kiya tha to mera hajj sahi hai? aur kya main kisi ke liye hajj e badal kar sakta hun?

      • دو سال پہلے میں نے بزنس ویزا پر حج کیا تھا، اب مجھے انڈیا حج کمیٹی سے حج کرنے کا موقع ملا ہے اور میں حج بدل کرنا چاہتا ہوں لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تمہارا پہلا حج صحیح نہیں ہوا۔ تو کیا مجھے پھر سے اپنا ہی حج کرنا ہوگا یا میں حج بدل کر سکتا ہوں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں





      More
      • The post 25051602 – Kya beghair tasreeh ke agar Hajj pehley kiya tha to mera hajj sahi hai? aur kya main kisi ke liye hajj e badal kar sakta hun? appeared first on Ashabulhadith.

        2 min
      • 25053003 – Aulad ki tarbiyat ke talluq se naseehat

        • اولاد کی تربیت کے تعلق سے ہمیں نصیحت کریں, ہم آج کے اس مصروف دور میں اپنی اولاد کی تربیت خاص کر اپنی بیٹیوں کی تربیت کیسے کریں, تربیت میں ماں اور باپ میں سے کس کا رول زیادہ ہونا چاہیے۔
        باپ گھر سے باہر زیادہ مصروف ہوتا ہے اور ماں گھر کے دوسرے کاموں میں بزی ہوتی ہے تو برائے مہربانی ایک روڈ میپ بتائیے اسٹپ بائے اسٹپ کہ ہم اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں۔ تربیت اولاد میں ماں اور باپ میں سے کس کی ذمہ داری زیادہ ہے؟

        • Aulad ki tarbiyat ke talluq se hamein naseehat karein – hum aaj ke is masroof daur mein apni aulad ki tarbiyat khaas karkey apney betiyon ki tarbiyat kaisey karein? Tarbiyat mein baap aur maa mein kisko role zyada hona chahiye? Baap ghar ke bahar zyada masroof hota hai – to maa ghar ke doosrey kamon mein busy hoti hai – to baraye meherbani ek roadmap bataiye step by step ki hum apney bachon ki tarbiyat kis tarah se karein?




        More
        • The post 25053003 – Aulad ki tarbiyat ke talluq se naseehat appeared first on Ashabulhadith.

          16 min
        • 10052010 – Qurbani karney ke baray mein tafseel aur chand sawalat

          • کیا آپ قربانی کی شرطیں جانتے ہیں ؟
          • قربانی کا جانور کیسا ہونا چاہئے,اس کی عمر, کونسا جانور بہتر یے ؟
          • جانور عیب سے پاک ہونا چاہئے۔
          • قربانی کا وقت اور جگہ کا اعتبار۔
          • ذبح کرنے کی شرطیں اور طریقہ.
          • کیا بچہ قربانی کرسکتا ہے ؟
          • کیا عورت یا بچہ جانور ذبح کرسکتے ہیں ؟
          • جس چیز سے ذبح کر رہے ہیں ،وہ کیسا ہو؟
          • چھری یا جس چیز سے ذبح کرنا ہو اس کی جائز صفت ؟
          • جانور کی کیا چیز کاٹنی ہے جس سے وہ حلال ہو؟
          • مردے کے نام سے قربانی
          • رسول اللہ ﷺ کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے؟
          • مقروض پر قربانی.
          • مشین/آلہ سے قربانی کرنے کا مسلہ۔
          • ذبح کرتے وقت اگر جانور کا سر الگ ہو جائے (حرام مغز کو کاٹنا)
          • جانور کی جلد کب اتارنگے ؟
          • قربانی کو کتنے حصے میں تقسیم کیا جائے ؟





          More
          • The post 10052010 – Qurbani karney ke baray mein tafseel aur chand sawalat appeared first on Ashabulhadith.

            30 min
          • 25053002 – Hum ne apni walida ki taraf se qurbani ki niyyat ki thi aur bakra bhi le liya tha, lekin walida ka inteqal ho gaya hai. Ab hum bhai walida ki taraf se qurbani karein ya phir har bhai apni qurbani alag se karey?

            • اگر کوئی ہمیں پیسے دے دیتا ہے تو کیا اُس سے ہم قربانی کر سکتے ہیں؟
            • قرض میں ہوتے ہوئے قربانی کرنا کیسا ہے؟
            • قرض یا اُدھار لے کر قربانی کرنا کیسا ہے؟

            • Agar koi hamein paisey de deta hai to kya ussey hum qurbani kar saktey hain?
            • Karz mein hotey huwey qurbani karna
            • Karz ya udhar leke ussey qurbani karna




            More
            • The post 25053002 – Hum ne apni walida ki taraf se qurbani ki niyyat ki thi aur bakra bhi le liya tha, lekin walida ka inteqal ho gaya hai. Ab hum bhai walida ki taraf se qurbani karein ya phir har bhai apni qurbani alag se karey? appeared first on Ashabulhadith.

              6 min