Samjho with Syed Imon Rizvi

Samjho with Syed Imon Rizvi

By Syed Imon RizviReligion & SpiritualityIslam
Download on the App Store

Samjho with Syed Imon Rizvi episodes

  • (دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (ساتویں قسط

    (دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (ساتویں قسط

    فراز نمبر پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ اور انّیس

    ایک علمی نشست و گفتگو

    سید آئمن رضوی

    برادر محسن ناصری

    درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔

    1 hr 24 min
  • اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحیٰ

    السلام علیکم

    اس قسط میں ہم نے اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ معاشرے میں عید الاضحیٰ اور دوسری اسلامی عبادتیں اب ایک تہوار کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں، جن کے وجہ سے اب لوگ بطور عادت یا ریاکاری، دینی عبادتیں انجام دیتے ہیں، عید الاضحیٰ اب کیسے منائی جاتی ہے؟ ایک مثالی عید کیسے منائی جاسکتی ہے؟

    اسلام میں جانوروں کے حقوق کا کیا تصوّر ہے؟ اور ہم جانوروں کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟

    ان تمام باتوں پر ایک دوستانہ مگر تنقیدی گفتگو۔ خدا ہمیں حقیقی مسلمان بننے کی توفیق عنایت فرمائے۔ ان شاء اللہ

    امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ گفتگو پسند آئے گی، اپنی آراء سے ضرور نوازئیے۔

    شکریہ

    سید آئمن رضوی ۔ [email protected]

    مہمان: محسن ناصری

    1 hr 27 min
  • (دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چھٹی قسط

    (دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چھٹی قسط

    فراز نمبر گیارہ، بارہ، تیرہ اور چودہ

    ایک علمی نشست و گفتگو

    سید آئمن رضوی

    برادر محسن ناصری

    برادر شیراز رضوی

    درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔

    1 hr 48 min
  • (دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پانچویں قسط

    (دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پانچویں قسط

    فراز نمبر نو اور دس

    ایک علمی نشست و گفتگو

    سید آئمن رضوی

    برادر محسن ناصری

    درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔

    1 hr 28 min
  • (دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چوتھی قسط

    (دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چوتھی قسط

    فراز نمبر سات اور آٹھ

    ایک علمی نشست و گفتگو

    سید آئمن رضوی

    برادر محسن ناصری

    برادر شیراز رضوی

    درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔

    1 hr 33 min

About Samjho with Syed Imon Rizvi

From the publisher's feed

This is an Urdu language podcast in which we talk about about the topics related to religion, culture, intellectual awareness and society.