#ShaykhAtifAhmed #Amal #Jannatاگر آپ کے اندر اخلاص ہے تو آپ کی عبادتیں آپ کی دعا لازمی قبول ہوں گی اور یہی اخلاص آپ کے لیے جنت میں جانے کا راستہ بنے گا ۔ شیخ عاطف احمد
جب موت کا وقت آجائے گا، جب حساب کتاب کا دن آجائے گا پھر مہلت نہیں ملے گی۔ اس وقت کے آنے سے پہلے اپنی زندگی کو اللہ کے حکموں کے مطابق ڈھال دیں۔ شیخ عاطف احمد