Sign up to save your podcasts
Or

مصنف:پریتی نمبیار برائے پرتھمم اسٹوری
کہانی گو:اجمل نواب
مدیر:اجمل نواب
منگو کے کھیت میں بہت سے جانور تھے۔ ایک رات ایک چھوٹے پلے کو نیند نہیں آرہی تھی وہ رات کے اندھیرے میں باہر نکلتا ہے اور بہت سے دلچسپ جانوروں سے ملاقات کرتا ہے۔
اس کہانی کے ذریعے طلباء کے تصورات کو تقویت دی جا سکتی ہے۔ان کے ذہن میں چلنے والے خیالات سے متعلق جانکاری حاصل کی جا سکتی ہے۔انہیں فطرت اور ماحول کے متعلق معلومات فراہم کی جاسکتی ہے۔طلباء میں دوستی کے جذبے کو پروان چڑھایا جا سکتا ہے۔طلباء کو نئے نئے الفاظ سے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
کہانی کی بنیاد پر ان سے چند سوالات پوچھے جاسکتے ہیں مثلاً
By Kathe Khajane Team, IT for Changeمصنف:پریتی نمبیار برائے پرتھمم اسٹوری