Sign up to save your podcasts
Or

مصنف:یامنی وجیان برائے پرتھم اسٹوری ویور
کہانی گو:محمد جاوید اقبال صدیقی
مدیر:محمد جاوید اقبال صدیقی
یہ کہانی ایک لڑکی چمپا کے متعلق ہے جسے گانا گانا پسند ہے ۔اس کا دوست اسے اسکول کے سالانہ جلسے میں گانے میں حصہ لینے کا مشورہ دیتا ہے مگر چمپا اسٹیج پر جانے سے بہت گھبراتی ہے وہ کس طرح اپنے ڈر پر قابو پاتی ہے اس کہانی میں بتایا گیا ہے۔
اس کہانی کے ذریعے طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جا سکتا ہے۔دوستی کےجذبے کو ابھارا جا سکتا ہے۔خوداعتمادی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔طلباء کے ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔اردو قواعد سے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
کہانی کی بنیاد پر درج ذیل سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔
By Kathe Khajane Team, IT for Changeمصنف:یامنی وجیان برائے پرتھم اسٹوری ویور