مکس پلیٹ

صوبے کی قدیم درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی پھر معاشی مشکلات سے دوچار کیوں؟


Listen Later

صوبے کی سب سے بڑی اور قدیم درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی پر چھ روز سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اس درس گاہ میں معاشی مسائل ہر سال سر اٹھاتے ہیں، سنیے اس حوالے سے کوئٹہ سے صحافی عامر باجوئی کا یہ پوڈکاسٹ
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

مکس پلیٹBy Independent Urdu