Haadiya e-Magazine

تصور حقوق انسانی اوراسلام قدسیہ صباحت


Listen Later

سماج میں رہتے ہوئے ایک بہتر اور  خوشگوار طرز زندگی گزارنے کے لیے انسان کو چند بنیادی حقوق کی ضرورت ہوتی  ہے،ایسے حقوق جو ہر انسان کو زندگی میں مساوی مواقع فراہم کرسکیں۔ چناں چہ  ہر دور میں حقوق انسانی کے متعلق بحث و تکرار سامنے آتی رہی لیکن بظاہر  انسانیت کا علم بردار کہلائے جانے والا کوئی بھی گروہ آج تک پوری دنیا کے  انسانوں کو یکساں حقوق فراہم نہیں کرسکا ۔ اس کے برعکس جب اسلام کی طرف نظر  کی گئی تو یہاں ہر چھوٹے سے چھوٹے اوربڑے سے بڑے ،ہر قوم اور ہر مذہب ،رنگ  و نسل سے تعلق رکھنے والے انسانوں کے لیے لازمی حقوق پہلے ہی متعین کردیے  گئے ہیں۔ اسلام نے انسانی حقوق کا ایسا عالم گیر پیغام دیا ہے جو انسانی  حقوق کے کسی بھی عالمی ادارے نے نہ تو اب تک دیا ہے اور نہ ہی دے سکتا  ہے۔اسلام ابتدا میں ہی تمام انسانوں کو ایک دوسرے کا بھائی قرار دیتا ہے  اور اس اخوت و محبت کے رشتہ کا احساس دلاکر ان کو ایک دوسرے کے حقوق و  فرائض ادا کرنے کی طرف متوجہ کرتا ہے۔ چنانچہ قرآن حکیم میں ارشاد ہوا ہے:

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Haadiya e-MagazineBy Haadiya e-Magazine