Sign up to save your podcasts
Or

مصنف:اننتا پرساد واگلے برائے پرتھم اسٹوری ویور
کہانی گو:سید اعجاز
مدیر:حمیرہ تحسین
بندر نقل کرنے میں بہت ماہر ہوتے ہیں ان کی اسی عادت کا فائدہ اٹھاکر ٹوپی والے نے اپنی ٹوپیاں ان سے واپس لے لیں۔
اس کہانی کے ذریعے طلباء میں مختلف جانوروں کی مختلف خصوصیات کے متعلق معلومات فراہم کی جاسکتی ہے۔طلباء کو جنگلی اور پالتو جانوروں کی متعلق تفصیلات مہیا کرائی جا سکتی ہیں۔ رنگوں کے نام اور اقسام سے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔طلباء کو خرید و فروخت کے بارے میں معلومات دی جا سکتی ہے۔کہانی کے ذریعے نئے نئے الفاظ سےروشناس کرایا جاسکتا ہے۔
طلباء کے ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
کہانی کی بنیاد پر ان سے درج ذیل سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔
By Kathe Khajane Team, IT for Changeمصنف:اننتا پرساد واگلے برائے پرتھم اسٹوری ویور