کتھے خجانے - اردو

اتوار کی میٹھی دعوت


Listen Later

مصنف:گیتا راوبرائے پرتھم اسٹوری ویور

کہانی گو:حمیرہ تحسین

مدیر:نشاط فاطمہ

سمرن جیت اور ویر اپنی اپنی پسندیدہ مٹھائیاں لانے کے لئے منجیت پاجی کی دکان پر جاتے ہیں آئیے منجیت پاجی کو مزیدار چیزیں تولتے ہوئے دیکھیں اور جانیں کے دکان پر ان تینوں نے کیا کیا خریدا۔

اس کہانی کے ذریعے طلباء میں ریاضی کی مہارتوں کو پیدا کیا جا سکتا ہے۔مثلاً جمع ،نفی ،تقسیم اور وزن سے متعلق مختلف صلاحیتوں کو فروغ دیا جاسکتا ہے ۔علاوہ ازیں مختلف اقسام کی کھانے کی اشیاء کے اسموں سے تعارف کرایا جا سکتا ہے ۔طلباء کو نئے نئے الفاظ سے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔سب سے اہم بچوں میں آپسی تعلقات کو استوار کرنے اتحاد و اتفاق جیسی خصوصیات کو پروان چڑھایا جا سکتا ہے؟ 
کہانی کی بنیاد پر طلباء سے چند سوالات پوچھے جا سکتے ہیں مثلاً

  1.  کیا طلباء نے کبھی بازار جاکر چیزیں خریدی ہیں ؟اگر ہاں تو ان کا تجربہ کیسا رہا؟
  2.  طلباء نے بازار میں کون کون سی چیزوں کا مشاہدہ کیا ؟

مناسب درجہ: ہائر پرائمری
موضوع: خاندان,ذخیرۂ الفاظ,ریاضی
ٹیگ: جماعت چہارم,جماعت پنجم,جماعت ششم,جماعت ہفتم
سرگرمی صفحہ
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

کتھے خجانے - اردوBy Kathe Khajane Team, IT for Change