کتھے خجانے - اردو

اونچے پیڑ پر سیر


Listen Later

مصنف:سنگیتا ویلیگربرائے پرتھم اسٹوری ویور

کہانی گو:بلقیس فاطمہ

مدیر:عائشہ صدیقہ

یہ ایک ایسی بچی کی کہانی جو خود اپنی تصوراتی دنیا تخلیق کرتی ہے اور جس میں وہ فطرت کی رنگینیوں سے محظوظ ہوتی ہے۔

اس کہانی کے ذریعے طلباء کے تصورات کو تقویت دینے میں مدد کی جاسکتی ہے۔انہیں فطرت کی مختلف رنگینوں سے روشناس کرایا جا سکتا ہے۔ ان میں مختلف قسم کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں مدد کی جاسکتی ہے مثلاً کسی بھی مواد کے متعلق سوچنے اور ان پر گفتگو کرنے کی صلاحیت وغیرہ۔طلباء کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کیا جا سکتا ہے؟طلباءکو اردو وقواعد سے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ 
کہانی کی بنیاد پر طلباء سے درج ذیل سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔

  1. طلباء سے ان کے تصوراتی خیالات کو دریافت کریں۔

  2. طلباء کو چند مخصوص موضوع دے کے ان کے خیالات بیان کرنے کو کہیں۔

  3. اپنے خیالات اور تصورات کی مدد سے قدرت میں موجود اشیاء کی ڈرائنگ کرنے کو کہیں۔


مناسب درجہ: پرائمری
موضوع: جذبات و احساسات,ذخیرۂ الفاظ,قدرت اور ماحول
ٹیگ: جماعت اول,جماعت دوم,جماعت سوم,جماعت چہارم,جماعت پنجم
سرگرمی صفحہ
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

کتھے خجانے - اردوBy Kathe Khajane Team, IT for Change