پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ

ویکلی ہائی لائٹس | کرونا ویریئنٹ 'اومیکرون' کے کیسز میں اضافہ - دسمبر 03, 2021


Listen Later

ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: جنوبی افریقہ سے جنم لینے والے کرونا ویریئنٹ 'اومیکرون' کے مختلف ممالک میں کیسز؛ امریکی پرچم سے متعلق دلچسپ حقائق؛ کہانی سوتی دھاگوں سے نامور شخصیات کے پورٹریٹ بنانے والی مکرامہ آرٹسٹ کی؛ کامیڈین تابش ہاشمی کی کھٹی میٹھی باتیں اور بہت کچھ۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہBy VOA Urdu