Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے ... more
FAQs about پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ:How many episodes does پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 35 episodes available.
May 13, 2022ویکلی ہائی لائٹس | بھارت میں کرونا سے مرنے والوں کی اصل تعداد پر بحث - مئی 13, 2022اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: پاکستان میں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کا پروگرام؛ بھارت میں کرونا سے مرنے والوں کی اصل تعداد سے متعلق ماہرین کیا کہتے ہیں؟ جانیے امریکی صدور کے میڈیا سے تعلقات کے بارے میں اور بہت کچھ۔...more19minPlay
May 06, 2022ویکلی ہائی لائٹس | چاند رات کی رونقیں اور عید کی یادیں - مئی 06, 2022اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: امریکہ میں چاند رات کی رونقیں اور عید کی خوشیاں؛ پاکستان کے بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں چاند رات کی گہما گہمی؛ سنیے معروف شاعر افتخار عارف کی لکھنؤ کی عید کی یادیں اور بہت کچھ۔...more21minPlay
April 29, 2022ویکلی ہائی لائٹس | تیزاب گردی کا شکار خاتون کی کہانی - اپریل 29, 2022اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم تیزاب گردی کی شکار نافعہ اکرام کی کہانی؛ جانیے پاکستانی خاندان سے تعلق رکھنے والی امریکی اسٹیٹ سینیٹر غزالہ ہاشمی کا سیاست تک کا سفر؛ سنیے معروف شاعرہ کشور ناہید کی رمضان کی یادیں اور بہت کچھ۔...more20minPlay
April 22, 2022ویکلی ہائی لائٹس | پاکستان میں داعش کے بڑھتے حملے - اپریل 22, 2022اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: پاکستان میں داعش کے بڑھتے حملوں کو سیکیورٹی ماہرین کیسے دیکھ رہے ہیں؟ امریکہ میں کرونا بحران کے بعد اجتماعی افطار؛ داستان روہنگیا مسلمانوں کی 'نسل کشی' کی؛ سنیے معروف براڈکاسٹر مہتاب اکبر راشدی کی رمضان کی یادیں اور بہت کچھ۔...more20minPlay
April 15, 2022ویکلی ہائی لائٹس | 'گریمی' ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی - اپریل 15, 2022اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: بہاولپور کی خواتین دستکاروں کے مسائل؛ موسیقی کی دنیا کے سب سے معتبر 'گریمی' ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی عروج آفتاب کی کہانی؛ یوکرین جنگ سے بچوں کی ذہنی صحت کو لاحق خطرات؛ جانیے امریکہ میں ڈرون کے ذریعے ادویات اور خوراک کی ڈلیوری کے بارے میں اور بہت کچھ...more24minPlay
April 08, 2022ویکلی ہائی لائٹس | امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ - اپریل 08, 2022اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: پاکستان میں دہشت گردی کے نئے خدشات سے متعلق ماہرین کی رائے؛ امریکہ اور پاکستان کے درمیان خارجہ تعلقات؛ امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ؛ جانیے کھانے کا ضیاع روکنے میں مدد دینے والی ٹیکنالوجی کے بارے میں اور بہت کچھ۔...more22minPlay
April 01, 2022ویکلی ہائی لائٹس | امریکہ میں بڑھتی مہنگائی - اپریل 01, 2022اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: عالمی سطح پر پاکستان کی اہمیت؛ ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی پسند کا پرفیوم کیسے تیار کیا جا سکتا ہے؟ کہانی آسکرز 2022 میں نمایاں رہنے والی سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں پر مبنی فلموں کی؛ جانیے امریکہ میں بڑھتی مہنگائی میں عام شہری کیسے گزارا کر رہے ہیں؟ اور بہت کچھ۔...more22minPlay
March 25, 2022ویکلی ہائی لائٹس | پنجاب میں محنت کشوں کے لیے مزدور کارڈ - مارچ 25, 2022اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: پاکستان کے صوبے پنجاب میں مزدوروں کی سہولتوں کے لیے مزدور کارڈ؛ یوکرین کے بدلتے حالات میں پاکستان کے سفارتی مشن کا مستقبل؛ کراچی کی تاریخی عمارتوں کی سیر؛ جانیے امریکہ کے شہر نیویارک میں سجے یوکرینی میوزک فیسٹیول کے بارے میں اور بہت کچھ۔...more22minPlay
March 18, 2022ویکلی ہائی لائٹس | امریکہ قبرستان جہاں مسلمانوں کے لیے زمین مفت ہے - مارچ 18, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: یوکرین سے سینکڑوں بھارتی شہریوں کے انخلا میں مدد کرنے والا پاکستانی کون ہے؟ مشکل سفر طے کر کے یوکرین سے پولینڈ پہنچنے والوں کی روداد؛ امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ؛ جانیے امریکہ کے ایک ایسے قبرستان کے بارے میں جہاں مسلمانوں کو مفت زمین دی جاتی ہے۔...more17minPlay
March 11, 2022ویکلی ہائی لائٹس | ویمن اسپیشل - مارچ 11, 2022ویکلی ہائی لائٹس کا اس ہفتے کا پوڈ کاسٹ عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے ترتیب دیا گیا ہے جس میں شامل ہے؛ پاکستان میں ہر سال عورت مارچ متنازع کیوں ہو جاتا ہے؟ عالمی سطح پر خواتین کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟ پاکستان کی خواتین کیا چاہتی ہیں؟ سنیے خواتین کے مسائل سے متعلق وی او اے کی ندا سمیر کی گفتگو اور بہت کچھ۔...more20minPlay
FAQs about پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ:How many episodes does پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 35 episodes available.