Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے ... more
FAQs about پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ:How many episodes does پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 35 episodes available.
December 24, 2021ویکلی ہائی لائٹس | ہالی ڈیز اسپیشل | سردیوں کی چھٹیاں کہاں گزاریں؟ - دسمبر 24, 2021ویکلی ہائی لائٹس کا اس ہفتے کا پروگرام معمول سے ہٹ کر ہے کیوں کہ چھٹیوں کا موسم ہے اور کرسمس اور نیو ایئر کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں۔ اسی لیے اس بار ہم آپ کے لیے لائے ہیں 'ہالی ڈیز اسپیشل پوڈ کاسٹ'۔ جس میں آپ سنیں گے چھٹیاں منانے کے لیے بہترین جگہیں کون سی ہیں؟ پاکستان میں گھومنے پھرنے کے لیے اس وقت کہاں کہاں جایا جا سکتا ہے؟ ہالی ڈیز کے لیے ترکی جانا کیسا ہو گا؟ اور بتائیں گے کراچی کی ایسی بیکری کے بارے میں جہاں کرسمس کے موقع پر لوگ خود کیک تیار کر کے لاتے ہیں۔اگر آپ نے ابھی تک کہیں جانے کا پلان نہیں کیا تو ہماری 'ٹریول پاکستان' سیریز آپ کی مدد کر سکتی ہے: https://bit.ly/3mvSmhP...more24minPlay
December 17, 2021ویکلی ہائی لائٹس | پاکستان کے دو لخت ہونے کے 50 برس مکمل - دسمبر 17, 2021ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: پاکستان کے دو لخت ہونے کے 50 برس مکمل، پاکستان میں کاروں کی درآمد پر چھ ماہ کی پابندی، ترکی میں بھی مہنگائی کا شور، کہانی گلیات کے خاکروبوں کی اور بہت کچھ۔...more24minPlay
December 10, 2021ویکلی ہائی لائٹس | سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر غم و غصہ - دسمبر 10, 2021ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر پاکستان میں غم و غصہ، امریکہ میں ٹرک ڈرائیورز کی مانگ میں اضافہ، سعودی عرب میں فارمولا ون ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد، پاکستان کے ٹاپ جاب پورٹل 'روزی ڈاٹ پی کے' کی کہانی اور بہت کچھ۔...more19minPlay
December 03, 2021ویکلی ہائی لائٹس | کرونا ویریئنٹ 'اومیکرون' کے کیسز میں اضافہ - دسمبر 03, 2021ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: جنوبی افریقہ سے جنم لینے والے کرونا ویریئنٹ 'اومیکرون' کے مختلف ممالک میں کیسز؛ امریکی پرچم سے متعلق دلچسپ حقائق؛ کہانی سوتی دھاگوں سے نامور شخصیات کے پورٹریٹ بنانے والی مکرامہ آرٹسٹ کی؛ کامیڈین تابش ہاشمی کی کھٹی میٹھی باتیں اور بہت کچھ۔...more18minPlay
November 26, 2021ویکلی ہائی لائٹس | امریکہ میں تھینکس گیونگ - نومبر 26, 2021ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: امریکہ میں تھینکس گیونگ کا تہوار؛ کہانی خودمختار پاکستانی خاتون عائشہ رشید کی؛ چین کے سینماؤں میں ہالی وڈ فلموں کی نمائش میں کمی کیوں؛ امریکہ میں بھی مہنگائی کے شکوے اور بہت کچھ۔...more21minPlay
November 19, 2021ویکلی ہائی لائٹس | انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ سے منظور - نومبر 19, 2021ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ سے منظور؛ سابق جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزامات؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام شروع ہوں گے؛ دنیائے کرکٹ سے چند بڑی خبریں اور بہت کچھ۔...more23minPlay
November 12, 2021ویکلی ہائی لائٹس | پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر - نومبر 12, 2021ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا؛ حکومتِ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق؛ عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی؛ ترکی پاکستانی سیاحوں کی نئی منزل کیوں؟ اور بہت کچھ۔...more22minPlay
November 05, 2021ویکلی ہائی لائٹس | بھارت میں ضمنی انتخابات - نومبر 05, 2021ویکلی ہائی لاٹس میں اس ہفتے شامل ہے: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں، حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ، بھنگ کے پودے سے دھاگے کی تیاری، یاہو کی سروسز چین میں بند اور بہت کچھ۔...more23minPlay
October 29, 2021ویکلی ہائی لائٹس | ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی مسلسل دو فتوحات - اکتوبر 29, 2021ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی مسلسل دو فتوحات، بھارت کا چلتا پھرتا اسکول، نسلہ ٹاور کے مکین کہاں جائیں؟ امریکہ میں کمیونٹی گارڈن کی کہانی اور بہت کچھ۔...more21minPlay
October 22, 2021ویکلی ہائی لائٹس | پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی - اکتوبر 22, 2021وائس آف امریکہ اردو سروس کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور مہنگائی میں اضافہ، بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات، پنجاب میں خواتین وراثت میں حق کیسے لے رہی ہیں، میک بک پرو کی لانچنگ اور بہت کچھ۔...more24minPlay
FAQs about پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ:How many episodes does پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 35 episodes available.