Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے ... more
FAQs about پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ:How many episodes does پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 35 episodes available.
March 04, 2022ویکلی ہائی لائٹس | ترکی میں بھی مہنگائی - مارچ 04, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: ترکی میں مہنگائی کا مقابلہ کیسے کیا جا رہا ہے؟ جانیے سال 2022 کے بڑے تنازعات کے بارے میں؛ کہانی ایک ایسے اطالوی آرٹسٹ کی جو فن پاروں کو موسیقی سے جوڑ کر ڈیجیٹل آرٹ کے طور پر پیش کرتے ہیں اور بہت کچھ۔...more19minPlay
February 25, 2022ویکلی ہائی لائٹس | نیند کیوں رات بھر نہیں آتی - فروری 25, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے گروپ تھیراپی؛ نیند نہ آنے کی وجوہات اور اس مسئلے کا علاج؛ کہانی قدیم اور نادر بلب جمع کرنے والے امریکی شہری کی؛ جانیے شکاگو میں سجی الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش اور بہت کچھ۔...more16minPlay
February 18, 2022ویکلی ہائی لائٹس | ویلنٹائن ڈے پر بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی کوشش - فروری 18, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: عالمی سطح پر پاکستانی امریکی فلم ساز کی فلم کی مقبولیت؛ کہانی بچوں کو خلا کی سیر کرانے والی لاہور کی یمنیٰ کی؛ جانیے ویلنٹائن ڈے پر بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والی تنظیم کے بارے میں اور بہت کچھ۔...more21minPlay
February 11, 2022ویکلی ہائی لائٹس | ای کامرس پلیٹ فارم ایمیزون کس طرح کام کرتا ہے؟ - فروری 11, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: کرونا وائرس کس طرح دل کو متاثر کرسکتا ہے؟ کہانی نیویارک کی ایک ایسی دکان کی جو ڈیجیٹل دور میں روایتی میگزین کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہی ہے؛ جانیے دنیا کا مقبول ترین ای کامرس پلیٹ فارم ایمیزون کس طرح کام کرتا ہے؟ اور بہت کچھ۔...more21minPlay
February 04, 2022ویکلی ہائی لائٹس | فرانزک سائنس کیا ہے؟ - فروری 04, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: ڈیمینشیا سے متاثرہ بزرگوں کی روبوٹک جانوروں کے ذریعے تھیراپی؛ پانچ برس سے کم عمر کے بچوں کو کرونا سے کتنا خطرہ ہے؟ کہانی امریکہ میں مقیم پاکستانی بھائیوں کے مقبول ترین ہلدی کے مشروب کی؛ جانیے پاکستان کے عدالتی نظام میں فرانزک سائنس کیسے مدد کر رہی ہے؟ اور بہت کچھ۔...more21minPlay
January 28, 2022ویکلی ہائی لائٹس | نوجوان ذہنی دباؤ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟ - جنوری 28, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: نوجوان ذہنی دباؤ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟ کہانی کرونا سے متاثر ہونے پر پھیپھڑوں کی پیوند کاری کرانے والے مریض کی؛ گیمنگ انڈسٹری میں کریئر کیسے بنایا جائے؟ جانیے عالمی سطح پر خواتین کے حقوق کی صورتِ حال کا جائزہ اور بہت کچھ۔...more21minPlay
January 21, 2022ویکلی ہائی لائٹس | دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی، وجہ کیا ہے؟ - جنوری 21, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے؛ امریکہ سمیت دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ کیا ہے؟ امریکہ کی اہم ترین دستاویزات کہاں محفوظ ہیں؟ طلبہ اپنے لیے درست کریئر کا انتخاب کیسے کریں؟ جانیے امریکہ میں مقیم پاکستانی بچے اردو زبان کیسے سیکھ رہے ہیں اور بہت کچھ۔...more21minPlay
January 14, 2022ویکلی ہائی لائٹس | سانحے کے بعد مری کی صورتِ حال - جنوری 14, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے؛ سیاحتی مقام مری کی تازہ ترین صورتِ حال، سرد موسم اور برف باری سے ہونے والے حادثات سے کیسے بچا جائے؟ کہانی گندھارا آرٹ کے مجسمے بنانے والوں کی اور بہت کچھ۔...more25minPlay
January 07, 2022ویکلی ہائی لائٹس | سال 2022 میں عالمی معیشت کو کن خطرات کا سامنا ہوگا؟ - جنوری 07, 2022ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: سال 2022 میں عالمی معیشت کو کن خطرات کا سامنا ہو گا؟ فری لانسنگ کیا ہے اور نوجوان اس میدان میں اپنی قسمت کیوں آزما رہے ہیں؟ کہانی بلوچ ثقافت کی روایتی چھڑی بنانے والے فن کار کی اور بہت کچھ...more20minPlay
December 31, 2021ویکلی ہائی لائٹس | سال 2021 کیسا رہا؟ - دسمبر 31, 2021اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں ہم لائے ہیں سال 2021 کا جائزہ؛ آج کے پوڈ کاسٹ میں آپ سنیں گے پاکستانیوں کے لیے سال 2021 کیسا رہا؟ رواں برس دنیا میں رونما ہونے والے اہم واقعات؛ 2021 میں بہترین فلمیں اور ویب سیریز کون سی رہیں؟ جانیے اس برس پاکستان کی معیشت کو کن چیلنجز کا سامنا رہا اور پاکستان کرکٹ ٹیم نے سال 2021 میں کیا کیا کامیابیاں سمیٹیں؟...more19minPlay
FAQs about پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ:How many episodes does پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 35 episodes available.