پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ

ویکلی ہائی لائٹس | ویلنٹائن ڈے پر بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی کوشش - فروری 18, 2022


Listen Later

ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: عالمی سطح پر پاکستانی امریکی فلم ساز کی فلم کی مقبولیت؛ کہانی بچوں کو خلا کی سیر کرانے والی لاہور کی یمنیٰ کی؛ جانیے ویلنٹائن ڈے پر بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والی تنظیم کے بارے میں اور بہت کچھ۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہBy VOA Urdu