Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے ... more
FAQs about پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ:How many episodes does پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 35 episodes available.
October 18, 2021ویکلی ہائی لائٹس | شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری پر بھارت میں تنازع - اکتوبر 18, 2021وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان کی گرفتاری پر بھارت میں تنازع، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز، امریکہ کے ایک اسکول میں تدریسی مواد پر پابندی کیوں لگی؟ سانگھڑ کی گلوکارہ شامو بائی مقامی لوگوں کی رول ماڈل اور بہت کچھ۔...more24minPlay
October 08, 2021ویکلی ہائی لائٹس | دنیا کے سب سے بڑے میلے دبئی ایکسپو کا آغاز - اکتوبر 08, 2021وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: پینڈورا پیپرز میں کئی نامور شخصیات کی آف شور کمپنیوں کا انکشاف، بھارت میں کسانوں کی تحریک کس حال میں ہے؟ دنیا کے سب سے بڑے میلے دبئی ایکسپو کا آغاز اور بہت کچھ۔...more26minPlay
October 01, 2021ویکلی ہائی لائٹس | کراچی میں ماس ٹرانزٹ کے منصوبے کب مکمل ہوں گے؟ - اکتوبر 01, 2021وائس آف امریکہ اردو کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے لیے بسوں کی آمد اور سرکلر ریلوے کی بحالی کی باتیں، امریکہ میں سفید فام افراد کی آبادی کم کیوں ہو رہی ہے؟ مارشل آرٹس میں درجنوں عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستانی نوجوان کی کہانی، انور مقصود کی دلچسپ اور کھری کھری باتیں اور بہت کچھ۔...more23minPlay
September 24, 2021ویکلی ہائی لائٹس | الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر تنازع کیا ہے؟ - ستمبر 24, 2021وائس آف امریکہ اردو کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: برطانوی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کی منسوخی پر شائقین برہم، پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر تنازع کیوں؟ امریکہ کا ٹیکس نظام کس طرح کام کرتا ہے؟ اور بہت کچھ۔...more24minPlay
September 17, 2021ویکلی ہائی لائٹس | نائن الیون حملوں کے دوران انسانی جانیں بچانے والے ٹرین ڈرائیور کی کہانی - ستمبر 17, 2021وائس آف امریکہ اردو کے پوڈ کاسٹ ’ویکلی ہائی لائٹس‘ میں اس ہفتے شامل ہے: نائن الیون حملوں کے دوران کئی انسانی جانیں بچانے والے ایک ٹرین ڈرائیور کے عزم و ہمت کی کہانی، پی سی پی کے نئے چیئرمین رمیز راجہ کو درپیش چیلنجز، برطانوی فوج کے ہاتھوں وائٹ ہاؤس کو نذرِ آتش کرنے کی داستان اور بہت کچھ۔...more23minPlay
FAQs about پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ:How many episodes does پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 35 episodes available.