پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ

ویکلی ہائی لائٹس | نائن الیون حملوں کے دوران انسانی جانیں بچانے والے ٹرین ڈرائیور کی کہانی - ستمبر 17, 2021


Listen Later

وائس آف امریکہ اردو کے پوڈ کاسٹ ’ویکلی ہائی لائٹس‘ میں اس ہفتے شامل ہے: نائن الیون حملوں کے دوران کئی انسانی جانیں بچانے والے ایک ٹرین ڈرائیور کے عزم و ہمت کی کہانی، پی سی پی کے نئے چیئرمین رمیز راجہ کو درپیش چیلنجز، برطانوی فوج کے ہاتھوں وائٹ ہاؤس کو نذرِ آتش کرنے کی داستان اور بہت کچھ۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہBy VOA Urdu