وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان کی گرفتاری پر بھارت میں تنازع، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز، امریکہ کے ایک اسکول میں تدریسی مواد پر پابندی کیوں لگی؟ سانگھڑ کی گلوکارہ شامو بائی مقامی لوگوں کی رول ماڈل اور بہت کچھ۔