پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ

ویکلی ہائی لائٹس | الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر تنازع کیا ہے؟ - ستمبر 24, 2021


Listen Later

وائس آف امریکہ اردو کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: برطانوی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کی منسوخی پر شائقین برہم، پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر تنازع کیوں؟ امریکہ کا ٹیکس نظام کس طرح کام کرتا ہے؟ اور بہت کچھ۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہBy VOA Urdu