پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ

ویکلی ہائی لائٹس | پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی - اکتوبر 22, 2021


Listen Later

وائس آف امریکہ اردو سروس کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور مہنگائی میں اضافہ، بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات، پنجاب میں خواتین وراثت میں حق کیسے لے رہی ہیں، میک بک پرو کی لانچنگ اور بہت کچھ۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہBy VOA Urdu