ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا؛ حکومتِ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق؛ عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی؛ ترکی پاکستانی سیاحوں کی نئی منزل کیوں؟ اور بہت کچھ۔