ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: یوکرین سے سینکڑوں بھارتی شہریوں کے انخلا میں مدد کرنے والا پاکستانی کون ہے؟ مشکل سفر طے کر کے یوکرین سے پولینڈ پہنچنے والوں کی روداد؛ امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ؛ جانیے امریکہ کے ایک ایسے قبرستان کے بارے میں جہاں مسلمانوں کو مفت زمین دی جاتی ہے۔