تام کے ساتھ ایک مسئلہ پیش آ گیا۔ شیئر ہاؤس واپس آتے ہی اس نے ہارُو سان سے مدد طلب کی۔
10 min
About آیئے جاپانی بولیں - بول چال پر مبنی اسباق | NHK WORLD-JAPAN
From the publisher's feed
جاپان کی ایک یونیورسٹی میں زیر تعلیم غیر ملکی طالبہ تام پر مرکوز کہانی کے ذریعے، آپ جاپانی زبان کے کارآمد جملے بھی سیکھ سکتے ہیں اور جاپان کی ثقافت کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔ جاپان کے عوامی نشریاتی…
ادارے این ایچ کے کی جانب سے جاپانی زبان سکھانے کا مفت کورس، پوڈکاسٹ کی سہولت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ nhk.jp/lesson