کلیدی جملہ: سر میں ٹیسیں اٹھ رہی ہیں۔ / صوتی الفاظ + SHIMASU / فعل کی تین اقسام یا فعل کے تین گروپ / صوتی الفاظ: دہشت سے کانپنا یا خوشی سے ناچنا، متلی
10 min
About آیئے جاپانی بولیں - گرامر پر مبنی اسباق | NHK WORLD-JAPAN
From the publisher's feed
This podcast will expire on 2023/1/15(JST). Thank you for listening. For more resources, visit our Easy Japanese website: nhk.jp/lesson. آپ ٹوکیو کی ایک یونیورسٹی میں جاپانی زبان کی تعلیم حاصل کرنے…
والی انّا کی کہانی سنتے ہوئے گرامر اور ذخیرہ الفاظ کے متعلق آسانی سے سیکھنا شروع کر سکتے ہیں۔ جاپان کا واحد پبلک نشریاتی ادارہ این ایچ کے ، قابل بھروسہ جاپانی اسباق مفت پوڈ کاسٹ کے ساتھ پیش کرتا ہے۔ nhk.jp/lesson