Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about 1independentpak:How many episodes does 1independentpak have?The podcast currently has 88 episodes available.
July 06, 2019Pakistan News Comments 05072019urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز5 جولائی 2019 ۔ جمہوریت میں سیاست دان ذاتی مفادات کے غلام ہوتے ہیں- مینوفیکچرنگ کی صنعت سرمایہ ادارنہ ٹیکسوں کی وجہ سےزوال کا شکار ہے- پاکستان کی معیشت کی ابتر صورتحال کی وجہ جمہوری سرمایہ دارانہ نظام ہے...more13minPlay
June 27, 2019Pakistan News Comments 28062019Urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز28 جون 2019 ۔ جمہوریت اسلام کے احکامات کو تبدیل کردیتی ہے- ایسا نظام پاکستان کو قرضوں سے کیسے نجات دلا سکتا ہے جو قرضوں کے حصول کو مسئلہ نہ سمجھتا ہو- صرف خلافت کا قیام ہی پاکستان میں بھاری اور دفاعی صنعت کی ترقی کاباعث بنے گا...more11minPlay
June 21, 2019pakistan news comments 21-6-2019urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز21 جون 2019 ۔ اسلام کا محصولات کا نظام معاشی ترقی کو پروان چڑھاتا ہے- پاکستانی صنعت کی ابتر صورتحال صنعتی شعبے کو دفاعی صنعت سے علیحدہ کرنے کی وجہ سے ہے- پاکستان کو مزید ٹیکسوں کے نفاذ کی نہیں بلکہ ملکیت کے قوانین کی تبدیلی کی ضرورت ہے...more12minPlay
June 15, 2019Pakistan News Comments 14 6 2019urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز14 جون 2019 ۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت امریکا کے حکم پر جارح بھارت سے امن کی بھیک مانگ رہی ہے- خلافت فوجی بجٹ میں اضافہ کرے گی - استعماری طاقتوں اوران کے اداروں سے حاصل کردہ قرضوں کو ادا کرنا پاکستان کے مسلمانوں کی ذمہ داری نہیں...more9minPlay
June 07, 2019Pakistan News Comments 07-06-2019urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز7 جون 2019 ۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت مقبوضہ کشمیر اور اس کے مسلمانوں کا تحفظ ہی نہیں کرنا چاہتی- جمہوریت اور سرمایہ دارانہ نظام صرف خواص کے مفاد کا تحفظ کرتا ہے - حکومت رویت ہلال کے مسئلے کے ذریعے علاقائی تقسیم کو پروان چڑھا رہی ہے...more10minPlay
May 31, 2019Pakistan News Headlines 31052019urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز31مئی 2019 ۔ پاکستان کی معیشت کی بحالی کا وعدہ اسلام معاشی نظام کے بغیرایک دھوکہ ہے- پاکستان کے مسلمانوں کا زکوۃ اور صدقات پر کثیر رقم خرچ کرنا امت میں خیر کو واضع کرتا ہے- آئی ایم ایف دنیا میں کرنسی کے استحکام کی راہ میں رکاوٹ ہے...more7minPlay
May 24, 2019pakistan news comments 24.05.2019urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز24مئی 2019 ۔ باجوہ-عمران حکومت جارح بھارت سے امن کی بھیک مانگ رہی ہے- سرمایہ داریت امیر طبقے کو ٹیکس مراعات دے کر دولت کے ارتکاز کویقینی بناتا ہے- شرح سود میں اضافہ اقتصادی عمل کو محدود اور بے روزگاری میں اضافہ کرے گا...more9minPlay
May 17, 2019Pakistan news comments 17.05.2019urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز17مئی 2019 ۔ معاشی مسائل اسلام کےمکمل نفاذ کے بغیر کسی صورت ختم نہیں ہوسکتے- پاکستان کے مسلمان اسلامی ٹیکس با خوشی دیں گے- پاور پلانٹس کی مزید نجکاری کے فیصلے نے حکومت کی استعمار کی غلامی کو واضع کردیا ہے...more10minPlay
May 13, 2019Pakistan’s Economic plight and IMF urdu Pakistan’s Economic plight and IMF پاکستان کا معاشی استحصال اور آئی ایم ایف ...more26minPlay
FAQs about 1independentpak:How many episodes does 1independentpak have?The podcast currently has 88 episodes available.