Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about 1independentpak:How many episodes does 1independentpak have?The podcast currently has 88 episodes available.
March 15, 2019Pakistan News comments 15.3.19urdu۔ صرف خلافت ہی پوری امت کی موثر ڈھال ہوسکتی ہے نہ کہ فضول ریاستوں کی فضول او آئی سی جیسی یونین۔ خلافت بیرونی فوجی سازو سامان پر انحصار ختم کردے گی۔ مقبوضہ کشمیر پر مودی کے جابرانہ قبضے کو برقرار رکھنے میں معاونت فراہم کرنے کے لیےپاکستان کے حکمران ایف اے ٹی ایف کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیںPakistan, Kashmir, Khilafah...more10minPlay
March 08, 2019Pakistan News comments 8.3.19urdu۔ یہ وقت ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیری مزاحمت کو مسلح اور افواج کو حرکت میں لایا جائے۔ غریب کے لیے سرمایہ داریت میں کوئی سہولت اور آسانی نہیں لیکن اسلام میں ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں راوت-مودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کی حمایت میں باجوہ-عمران حکومت پاکستان میں اسلامی گروپوں کو نشانہ بنا رہی ہےpakistan, kashmir, pakistan army, poverty, capitalism#pakistan#kashmir#pakArmy#ImranKhan...more10minPlay
March 06, 2019Pakistan News comments 1.3.19urduکشمیر پر قبضہ کر کےبھارتی نے جارحیت کی ابتداء کی اور خلافت اس کا خاتمہ کرے گی۔ بھارت نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے خلاف دشمنی جاری رکھی ہوئی ہے اورعمران امن اور مذاکرات کی بات کررہاہے - جمہوریت بلوچستان کی محرومی کی ذمہ دار ہےpakistan, imran khan, pakistan Army, kashmir, democracy...more8minPlay
February 21, 2019Pakistan News comments 22.2.19urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز22 فروری 2019- سرمایہ داریت دولت کے ارتکاز اور اسلام دولت کی تقسیم کو یقینی بناتا ہے۔ پاکستانی قیادت کی چھوٹی سوچ پاکستان کو کبھی بھی معاشی طاقت بن کر ابھرنے نہیں دے گی- پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھارت کے ساتھ نارملائزیشن کے امریکی منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے مقبوضہ کشمیر سے دستبرداری اختیار کرلی ہے...more12minPlay
February 14, 2019pakistan news comments 15thfeb2019 urduپاکستان نیوز ہیڈ لائنز15 فروری 2019 - واشنگٹن کونسینسس کے ہتھوڑے سے آئی ایم ایف پاکستان کی معیشت کو تباہ و برباد کررہی ہے۔ جمہوریت توانائی کی بڑی کمپنیوں کو غریب عوام کی قیمت پر زبردست نفع کمانے کی اجازت دیتی ہے- صرف خلافت ہی مسلم افواج کو ریاست خلافت کے جھنڈے تلے یکجا کرے گیpakistan, IMF, poverty, democracy, khilafah, pakistan army, imran khan#pakistan #IMF #poverty #democracy #khilafah, #pakistanarmy #imrankhan...more12minPlay
February 11, 2019khilaf al awla urduکیا رسول اللہ ﷺ کا معاملات میں ترجیحات کے برخلاف ( خلاف اولی ) فیصلہ کرنا اجتہاد کہلائے گا یا یہ کوئی اور معاملہ ہے؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے۔ اللہ بر کت دے اور آپ کی راہنمائی کرے اور آپ کی مدد کرے#pakistan #islam #ijtihad #mujtahidpakistan, islam, ijtihad, khilaf al awla, mujtahid...more10minPlay
February 08, 2019pakistan news comments 8thfeb2019 urduPakistan Gas Price Afghan Taliban PakistanArmy Health Insurance#Pakistan Gas Price #Afghan #Taliban #PakistanArmy #HealthInsurance- افواج پاکستان کی قیادت مذاکرات کے ذریعے افغانستان میں امریکا کے مفادات کے حصول کو یقینی بنارہی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی التجاؤں کو نظر انداز کررہی ہے۔ ہیلتھ انشورنس کارڈ لوگوں کے لیے صحت کی سہولیات کومہنگاکرےگا اور انشورنس کمپنیوں اور نجی اسپتالوں کی آمدن میں اضافے کا باعث بنے گا- کمر توڑ گیس بِلز کی وجہ پاکستان کا سرمایہ دارانہ نظام ہے www.fb.com/1independentpak...more12minPlay
February 02, 2019Pakistan news comments 1stFeb2019 urdu۔ برآمدات، بیرونی سرمایہ کاری اور سیاحت پر توجہ کسی بھی صورت مضبوط صنعتی بنیاد کے قیام کا متبادل نہیں ہے - اسلام کے زرعی قوانین کسانوں کوسرمایہ دارانہ نظام کے ظلم سے نجات دلائیں گے- اسلام کا نظامِ حکمرانی خلافت ہے نہ کہ جمہوریت چاہے وہ پارلیمانی جمہوریت ہو یا صدراتی جمہوریت ہو pakistan, Agriculture, IMF, taxes, democracy, imran khan, pti, visa, tourism, AFPAK, agriculture, dollars#pakistan, #Agriculture, #IMF, #taxes, #democracy, #imranKhan #PTIwww.fb.com/1independentpak...more13minPlay
February 01, 2019Network Marketing urduUrdu: Interview with an advocate of #Khilafah in #Pakistan regarding #NetworkMarketing #MLM #multi-level-marketingwww.fb.com/1independentpak...more8minPlay
January 30, 2019Satellite States urduUrdu: Interview with an advocate of #Khilafah in #Pakistan regarding US-Pakistan relations & whether Pakistan is truly independent or notwww.fb.com/1independentpak...more10minPlay
FAQs about 1independentpak:How many episodes does 1independentpak have?The podcast currently has 88 episodes available.