Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تما... more
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.
April 23, 2024Israel : اسرائیلتُو اپنی صداقت یا اپنے دل کی راستی کے سبب سے اُس ملک پر قبضہ کرنے کو نہیں جا رہا ہے بلکہ خداوند تیرا خدا اِن قوموں کی شرارت کے باعث اِنکو تیرے آگے سے خارج کرتا ہے تاکہ یوں وہ اُس وعدہ کو جسکی قسم اُس نے تیرے باپ دادا سے کھائی پورا کرے ۔...more29minPlay
April 22, 2024Gospel : انجیلبلکہ یہ وہ عہد ہے جو میں اُن دنوں کے بعد اِسراؔ ئیل کے گھرانے سے باندھونگا ۔ خداوندفرماتا ہے میں اپنی شریعت اُنکے باطن میں رکھو نگا اور اُنکے دِل پر اُسے لکھونگا اور میں اُنکا خدا ہونگا اور وہ میرے لوگ ہو نگے۔...more29minPlay
April 21, 2024covenant : عہدقومیں تیری نسل سے ہونگی اور بادشاہ تیری اَولاد میں سے برپا ہونگے۔ اورمَیں اپنے اور تیرے درمیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمیان اُنکی سب پُشتوں کے لئے اپنا عہد جو ابدی عہد ہوگا باندھُونگا تاکہ مَیں تیرے اور تیرے بعد تیری نسل کا خُدا رہُوں۔...more29minPlay
April 20, 2024God39;s Judgment : خدا کی عدالتلیکن حسبون کے بادشاہ سیحون نے ہمکو اپنے ہاں سے گذرنے نہ دیا کیونکہ خداوند تیرے خدا نے اُسکا مزاج کڑا اور اُسکا دل سخت کر دیا تاکہ اُسے تیرے ہاتھ میں حوالہ کر دے جیسا آج ظاہر ہے ۔...more29minPlay
April 19, 2024The Iniquity of the Amorite : اموریوں کی خطاخدا نے اسرائیلیوں سےکہا کہ سو اُٹھو اور وادیِ ارنون کے پار جاو ۔ دیکھو میں نے حسبون کے بادشاہ سیحون کو جو اموری ہے اُسکے مُلک سمیت تمہارے ہاتھ میں کر دیا ہے ۔ سو اُس پر قبضہ کرنا شروع کرو اور اُسے جنگ چھیڑ دو۔...more29minPlay
April 18, 2024Kadesh Barnea : قادس برنیعاور ہم خداوند اپنے خدا کے حکم کے مطابق حورب سے کُوچ کر کے اُس بڑے اور ہولناک بیابان میں سے ہو کر گزرے جسے تُم نے اموریوں کے کوہستانی مُلک کے راستہ میں دیکھا ۔پھر ہم قادس برنیع میں پہنچے ۔...more29minPlay
April 17, 2024A Thousand Times More Numerous : ہزار چند بڑھائےموسیٰ نے اسرائیلیوں سے کہا، خداوند تمہارے خُدا نے تُمکو بڑھایا ہے اور آج کے دن آسمان کے تاروں کی مانند تمہاری کثرت ہے ۔ خداوند تمہارے خدا نے تُمکو اِس سے بھی ہزار چند بڑھائے اور جو وعدہ اُس نے تُم سے کیا ہے اُسکے مطابق تُمکو برکت بخشے۔...more29minPlay
April 16, 2024Fulfilled Prophecy : تکمیل شدہ نبوتموسیٰ نے پیدائش کی کتاب، خدا کی مستند اور بنیادی کہانی لکھی تھی کہ ہم کون ہیں، ہم یہاں کیسے پہنچے، حالات اتنے ہی خراب کیوں ہیں اور ہم بہرحال امید کیوں کر سکتے ہیں۔ تخلیق، زوال نجات کا وعدہ، سیلاب، ابراہیم، انجیل۔...more29minPlay
April 15, 2024The Ministry of Moses : موسی کی خدمتموسیٰ نے پیدائش کی کتاب، خدا کی مستند اور بنیادی کہانی لکھی تھی کہ ہم کون ہیں، ہم یہاں کیسے پہنچے، حالات اتنے ہی خراب کیوں ہیں اور ہم بہرحال امید کیوں کر سکتے ہیں۔ تخلیق، زوال نجات کا وعدہ، سیلاب، ابراہیم، انجیل۔...more29minPlay
April 14, 2024Moses History Lesson : موسیٰ کی تاریخ کا سبقیہ وہ الفاظ ہیں جو موسیٰ نے کہے تھے، یوں استثنا کی کتاب شروع ہوتی ہے۔ اور اگرچہ یہا ں موسیٰ کی موجودگی کتاب پر حاوی ہے، ان ابتدائی الفاظ سے لے کر موآب کی سرزمین میں اس کی موت تک، استثناء واقعی خداوند یسوع کے بارے میں ہے۔...more29minPlay
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.