Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تما... more
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.
May 03, 2024First Command : پہلا حکمیِسُوع نے جواب دِیا کہ اوّل یہ ہے اَے اِسرائیل سُن۔ خُداوند ہمارا خُدا ایک ہی خُداوند ہے۔ اور تُو خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اوراپنی ساری عقل اور اپنی ساری طاقت سے محبّت رکھ۔...more29minPlay
May 02, 2024keep God's commandments : اخدا حکام پر عمل کرنااگر تم مجھ سے محبت رکھتے ہو تو میرے احکام پر عمل کرو۔ پس جان لو کہ خداوند تمہارا خدا خدا ہے۔ وہ وفادار خُدا ہے، جو اُس سے محبت کرنے والے اور اُس کے احکام پر عمل کرنے والوں کی ہزار نسلوں سے محبت کے اپنے عہد کو برقرار رکھتا ہے۔...more29minPlay
May 01, 2024God Love us First : خدا نے ہم سے محبّت رکھّیمحبّت میں خَوف نہِیں ہوتا بلکہ کامِل محبّت خَوف کو دُور کر دیتی ہے کِیُونکہ خَوف سے عذاب ہوتا ہے اور کوئی خَوف کرنے والا محبّت میں کامِل نہِیں ہُؤا۔ ہم اِس لِئے محبّت رکھتے ہیں کہ پہلے اُس نے ہم سے محبّت رکھّی۔...more29minPlay
April 30, 2024Fear of God : خدا کا خوفاور تُو اپنے بیٹوں اور پوتوں سمیت خداوند اپنے خدا کا خوف مانکر اُسکے تمام آئین اور احکام پر جو میں تُجھ کو بتاتا ہوں زندگی بھر عمل کرنا تاکہ تیری عمر دراز ہو ۔...more29minPlay
April 29, 2024Love is God : خدا محبتتُو اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خداوند اپنے خدا سے محبت رکھ ۔ اور تُو اِنکو اپنی اولاد کے ذہن نشین کرنا اور گھر بیٹھے اور راہ چلتے اور لیٹتے اور اُٹھتے وقت اِنکا ذکر کیا کرنا۔...more29minPlay
April 28, 2024Love your God: اپنے خدا سے محبت کرناسُن اے اسرائیل ! خداوند ہمارا خدا ایک ہی خداوند ہے ۔ تُو اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خداوند اپنے خدا سے محبت رکھ ۔ اور یہ باتیں جنکا حکم آج میں تجھے دیتا ہوں تیرے دل پر نقش رہیں ۔...more29minPlay
April 27, 2024Eternal Covenant: ابدی عہدپس اے اسرائیل ! خداوند تیرا خدا تجھ سے اِس کے سِوا اور کیا چاہتا ہے کہ تُو خداوند اپنے خدا کا خوف مانے اور اُسکی سب راہوں پر چلے اور اُسے محبت رکھے اور اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان سے خداوند اپنے خدا کی بندگی کرے ۔...more29minPlay
April 26, 2024Covenant and God : خدا اور عہدِنجات کے منصوبے میں یہ عہد اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس میں خدا اپنے آپ کو مکمل طور پر ظاہر کرتا ہے خاص طور پر ہیکل کی تما م رسومات بھی قائم کی گئیں ۔ اس طرح ہیکل ایک ذریعہ بن جاتی ہے جس کے ذریعہ وہ لوگوں پر نجات کا منصوبہ ظاہر کرتا ہے۔...more29minPlay
April 25, 2024God's People : خدا کے لوگہم خُدا کی تخلیق اور اُس کے خاص لوگ ہیں، کیونکہ تُم خُداوند اپنے خُدا کے لیے مُقدّس لوگ ہو۔ خُداوند تیرے خُدا نے تُجھے روئے زمین کی تمام اُمتوں میں سے چُن لیا ہے تاکہ اُس کی قوم، اُس کی خاص ملکیت ہو۔...more29minPlay
April 24, 2024Book of Law : شریعت کی کتاباور اُس نے تُمکو اپنے عہد کے دسں احکام بتا کر اُنکے ماننے کا حکم دیا اور اُنکو پتھر کی دو لوحوں پر لکھ بھی دیا ۔ اُس وقت خداوند نے مجھے حکم دیا کہ تُمکو یہ آئین اور احکام سکھاوں تاکہ تُم اُس مُلک میں جس پر قبضہ کرنے کے لیے جا رہے ہو اُن پر عمل کرو ۔...more29minPlay
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.