Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تما... more
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.
May 26, 2024Second Coming : دوسری آمداور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔...more29minPlay
May 25, 2024Christ (Part-3) : مسیحاور وہ حیوان اور اُس کے ساتھ وہ جھوٹا نبی پکڑا گیا جِس نے اس کے سامنے اَیسے نشان دکھائے تھے جِن سے اُس نے حَیوان کی چھاپ لینے والوں اور اس کے بُت کی پرستِش کرنے والوں کو گُمراہ کِیا تھا۔ وہ دونوں آگ کی اُس جھِیل میں زِندہ ڈالے گئے جو گندھک سے جلتی ہے۔...more29minPlay
May 24, 2024Christ (Part-2) : مسیحوہ قیصر کی عبادت کرنے کے بجائے مرنا پسند کریں گے۔وہ ایمان رکھتے تھے کہ اگر ان کی لاشیں ان سے لے لی جائیں تو بھی ایک دن وہ اس الہی مسیح کے ساتھ ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں گے۔ اور یہی وہ چیز ہے جس نے مردوں اور عورتوں کو عمر بھر وفادار رکھا ہے۔...more29minPlay
May 23, 2024Christ to Revelation : مسیح سے مکاشفہ تکاُسے دیکھا تو اُس کے پاؤں میں مُردہ سا گِر پڑا اور اُس نے یہ کہہ کر مُجھ پر اپنا دہنا ہاتھ رکھّا کہ خَوف نہ کر۔ مَیں اوّل اور آخِر۔ اور زِندہ ہوں۔ مَیں مر گیا تھا اور دیکھ! ابدُالآباد زِندہ رہُوں گا اور مَوت اور عالمِ ارواح کی کُنجِیاں میرے پاس ہیں۔...more29minPlay
May 22, 2024Gospel (Part-3) : انجیلکِیُونکہ وہ خُداوندوں کا خُداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے اور جو بُلائے ہُوئے اور برگُزیدہ اور وفادار اُس کے ساتھ ہیں وہ بھی غالِب آئیں گے۔ اور مَیں نے اُس تخت اور چاروں جانداروں اور اُن بُزُرگوں کے بِیچ میں گویا ذِبح کِیا ہُؤا ایک برّہ کھڑا دیکھا۔...more29minPlay
May 21, 2024Gospel (Part-2) : انجیلپھر میں نے نگاہ کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک سفید بادل ہے اور اس بادل پر آدمزاد کی مانِند کوئی بَیٹھا ہے جِس کے سر پر سونے کا تاج اور ہاتھ میں تیز درانتی ہے۔ وہ اپنے راستبازوں کو جمع کرتا ہے اور انہیں آسمان میں لے جاتا ہے لیکن وہ گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔...more29minPlay
May 20, 2024Gospel : انجیلاور یِسُوع مسِیح کی طرف سے جو سَچّا گواہ اور مُردوں میں سے جی اُٹھنے والوں میں پہلوٹھا اور دُنیا کے بادشاہوں پر حاکِم ہے۔ وہ قبر میں چلا گیا، وہ ان مردوں اور عورتوں کو تسلی دے سکتا ہے جن کے دل ٹوٹ چکے ہیں۔ اس کی طاقت اور طاقت کائنات میں سب سے زیادہ ہے۔...more29minPlay
May 19, 2024Devil (Part-3) : شیطانآدم اور حوا کی نافرمانی دھوکہ دہی کا نتیجہ تھی، جس کا وہ دونوں آزادانہ طور پر شکار ہوئے۔ دوسری طرف، شیطان کی نافرمانی مکمل طور پر خود ہی پیدا ہوئی تھی کیونکہ اس نے اپنی کامل فطرت کو نیچا کیا تھا۔...more29minPlay
May 18, 2024Devil (Part-3) : شیطاناےصبح کے روشن ستارے تو کیونکرآسمان سے گر پڑا! اے قوموں کر پست کرنے والے توکیونکر زمین پر ٹپکا گیا ! ۔ تُو تو اپنے دل میں کہتا تھا کہ میں آسمان پر چڑھ جاونگا میں اپنے تخت کو خدا کے ستاروں سے بھی اونچا کرونگا۔...more29minPlay
May 17, 2024Devil : شیطانپھِر آسمان پر لڑائی ہُوئی۔ مِیکائیل اور اُس کے فرِشتے اژدہا سے لڑنے کو نِکلے اور اژدہا اور اُس کے فرِشتے اُن سے لڑے۔ لیکِن غالِب نہ آئے اور اِس کے بعد آسمان پر اُن کے لِئے جگہ نہ رہی۔ زمِین پر گِرا دِیا گیا۔...more29minPlay
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.