Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تما... more
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.
October 05, 2023مکاشفہ اور شریعتہم بائبل میں پڑھتے ہیں کہ، تُم اُن لوگوں کی طرح کلام بھی کرو اور کام بھی کرو جِن کا آزادی کی شَرِیعَت کے مُوافِق اِنصاف ہوگا۔ کِیُونکہ جِس نے رحم نہِیں کِیا اُس کا اِنصاف بغَیر رحم کے ہوگا۔ رحم اِنصاف پر غالِب آتا ہے۔...more29minPlay
October 04, 2023مکاشفہ میں 2300 دن۔ چوتھا حصہممسوح فرمانروا تک سات ہفتے اور باسٹھ ہفتے ہوں گے۔ تب پھر بازار تعمیر کئے جائیں گے اور فصیل بنائی جائے گی مگر مُصیبت کے ایّام میں ۔ کِیُونکہ یہ میرا وہ عہد کا خُون ہے جو بہُتیروں کے لِئے گُناہوں کی مُعافی کے واسطے بہایا جاتا ہے۔...more29minPlay
October 03, 2023مکاشفہ میں 2300 دن۔ تیسرا حصہخُداوند، جس کی موجودگی کو بابل اور یروشلم میں بھی جانا جا سکتا ہے، اپنی روح کے ذریعے اور اپنے لوگوں کی صحبت میں جرات مندانہ اور مہربان وفاداری کے طریقوں کی طرف ہماری رہنمائی فرما۔...more29minPlay
October 02, 2023مکاشفہ میں 2300 دن۔ دوسرا حصہپوری اسرائیلی قوم کے گناہوں کے کفارے کی علامت ہے اور وہ دن تھا جب اسرائیل کا پورا گھر روزہ رکھتا تھا اور آرام کرتا تھا۔ کفارہ آسمانی مقدّس میں خُدا کے فیصلے کی ایک مثال تھی جو یسوع کے دوبارہ آنے سے عین پہلے واقع ہو گی۔...more29minPlay
October 01, 2023مکاشفہ میں 2300 دنمیرے دیکھتے ہُوئے تخت لگائے گئے اور قدیم الایّام بیٹھ گیا۔ اُس کا لباس برف سا سفید تھا اور اُس کے سر کے بال خالص اُون کی مانند تھے۔ اُس کا تخت آگ کے شُعلہ کی مانند تھا اور اُس کے پہیے جلتی آگ کی مانند تھے۔...more29minPlay
September 30, 2023نیک کردار بیویشوہر کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی بیوی اور اس کے بچے زندگی کے ہر شعبے میں بہتر انسان بن رہے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانا کہ وہ روحانی ، جسمانی اور جذباتی طور پر ترقی کریں۔...more29minPlay
September 29, 2023نشہ ۔ شرابشوہر کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی بیوی اور اس کے بچے زندگی کے ہر شعب میں بہتر انسان بن رہے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانا کہ وہ روحانی ، جسمانی اور جذباتی طور پر ترقی کریں۔...more29minPlay
September 28, 2023ماں سے حکمتشوہر کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی بیوی اور اس کے بچے زندگی کے ہر شعبے میں بہتر انسان بن رہے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانا کہ وہ روحانی ، جسمانی اور جذباتی طور پر ترقی کریں۔...more29minPlay
September 27, 2023چار چھوٹی چھوٹی عقلمند مخلوقشوہر کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی بیوی اور اس کے بچے زندگی کے ہر شعبے میں بہتر انسان بن رہے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانا کہ وہ روحانی ، جسمانی اور جذباتی طور پر ترقی کریں۔...more29minPlay
September 26, 2023دانی ایل کی آخری رویاشوہر کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی بیوی اور اس کے بچے زندگی کے ہر شعبے میں بہتر انسان بن رہے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانا کہ وہ روحانی ، جسمانی اور جذباتی طور پر ترقی کریں۔...more29minPlay
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.