Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تما... more
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.
September 25, 2023Wise shall Shine : عقلمند چمکیں گےشوہر کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی بیوی اور اس کے بچے زندگی کے ہر شعبے میں بہتر انسان بن رہے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانا کہ وہ روحانی ، جسمانی اور جذباتی طور پر ترقی کریں۔...more29minPlay
September 22, 2023مکاشفہ کے تین فرشتے ۔ تیسرا حصہابدی خُوشخَبری۔ اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کِیُونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ پہُنچا ہے اور اُسی کی عِبادت کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سَمَندَر اور پانی کے چشمے پَیدا کِئے۔...more29minPlay
September 21, 2023مکاشفہ کے تین فرشتے۔ دوسرا حصہبائبل کہتی ہے کہ خُدا سے ڈرنے کا مطلب . اُس کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اُس کی تعظیم یا اطاعت کرنا۔ آئیے ہم پورے معاملے کا نتیجہ سنتے ہیں:اب سب کُچھ سُنایا گیا۔ حاصل کلام یہ ہے۔ خُدا سے ڈر اور اُس کے حکموں کو مان کہ انسان کا فرض کُلی یہی ہے۔...more29minPlay
September 20, 2023مکاشفہ کے تین فرشتےمکاشفہ میں، خُدا نے ہمیں اپنے وقت کے لیے ایک پیغام دیا اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کِیُونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ پہُنچا ہے اور اُسی کی عِبادت کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سَمَندَر اور پانی کے چشمے پَیدا کِئے۔...more29minPlay
September 19, 2023مسیح کی آمد اور اجراور آسمان کی فَوجیں سفید گھوڑوں پر سوار اور سفید اور صاف مہِین کتانی کپڑے پہنے ہُوئے اُس کے پِیچھے پِیچھے ہیں۔ اور قَوموں کے مارنے کے لِئے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تلوار نِکلتی ہے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکُومت کرے گا۔...more29minPlay
September 17, 2023مکاشفہ کی طرف دوسری آمداور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔...more29minPlay
September 16, 2023مسیح سے مکاشفہ تک۔ تیسرا حصہیسوع مسیح نے کہا کہ تُم کِتابِ مُقدّس میں ڈھُونڈتے ہو کِیُونکہ سَمَجھتے ہو کہ اُس میں ہمیشہ کی زِندگی تُمہیں مِلتی ہے اور یہ وہ ہے جو میری گواہی دیتی ہے۔ یہ سچ ہے کہ ہم مسیح میں ابدی خوشخبری کو پاتے ہیں۔ یہ ابدی خوشخبری میرے اور آپ کے لیے ہے۔...more29minPlay
September 15, 2023مسیح سے مکاشفہ تک۔ دوسرا حصہوہ قیصر کی عبادت کرنے کے بجائے مرنا پسند کریں گے۔وہ ایمان رکھتے تھے کہ اگر ان کی لاشیں ان سے لے لی جائیں تو بھی ایک دن وہ اس الہی مسیح کے ساتھ ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں گے۔ اور یہی وہ چیز ہے جس نے مردوں اور عورتوں کو عمر بھر وفادار رکھا ہے۔...more29minPlay
September 14, 2023مسیح سے مکاشفہ تکاُسے دیکھا تو اُس کے پاؤں میں مُردہ سا گِر پڑا اور اُس نے یہ کہہ کر مُجھ پر اپنا دہنا ہاتھ رکھّا کہ خَوف نہ کر۔ مَیں اوّل اور آخِر۔ اور زِندہ ہوں۔ مَیں مر گیا تھا اور دیکھ! ابدُالآباد زِندہ رہُوں گا اور مَوت اور عالمِ ارواح کی کُنجِیاں میرے پاس ہیں...more29minPlay
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.