Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تما... more
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.
September 03, 2023مکاشفہ کی نشانیاں حصہ-2وہ برّہ سے لڑیں گے اور برّہ اُن پر غالِب آئے گا کِیُونکہ وہ خُداوندوں کا خُداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے اور جو بُلائے ہُوئے اور برگُزیدہ اور وفادار اُس کے ساتھ ہیں وہ بھی غالِب آئیں گے۔...more29minPlay
September 02, 2023مکاشفہ کی نشانیاںہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ پریشان ہیں۔ تمام پس منظر اور ثقافت کے لوگ پریشان ہیں۔ وہ فکر مند ہیں کیونکہ وہ مستقبل کی طرف دیکھتے ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ مکاشفہ کی کتاب واضح طور پر مستقبل کے لیے خدا کے منصوبے کو ظاہر کرتی ہے۔...more29minPlay
September 01, 2023دانیال سے مکاشفہ حصہ 3تو اُسے دیکھتا رہا یہاں تک کہ ایک پتھر ہاتھ لگائے بغیر ہی کاٹا گیا اور اُس مُورت کے پاوں پر جو لوہے اور مٹی کے تھے لگا اور اُن کو ٹکرے ٹکرے کر دیا۔ اور وہ پھتر جس نے اُس مُورت کو توڑا ایک بڑا پہاڑ بن گیا اور تمام زمین میں پھیل گیا۔...more29minPlay
August 31, 2023دانی ایل سے مکاشفہدانی ایل کی کتاب نشاندہی کرتی ہے کہ اُس کا مصنف خود دانی ایل نبی ہی تھا۔ خُداوند یسوع بھی اِس نبوتی کتاب کے مصنف کے طور پر دانی ایل کا ذکر کرتا ہے۔ اِس کتاب میں دانی ایل نبی کے افعال ، پیشن گوئیوں اور رُویاؤں کو قلمبند کیا گیا ہے۔...more29minPlay
August 30, 2023دانی ایل سے مکاشفہاور نبُوکد نضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں ایسے خواب دیکھے جن سے اُس کا دل گھبرا گیا اور اُس کی نیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دیا کہ فالگیروں اور نبُومیوں اور جادُوں گروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کےخواب اُسے بتائیں۔...more29minPlay
August 29, 2023تخلیق سے مکاشفہ تک – تیسرا حصہپہلی باتوں کو جو قدیم سے ہیں یاد کرو کہ میں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی...more29minPlay
August 28, 2023تخلیق سے مکاشفہ تک - دوسرا حصہاور وہ اُن کی آنکھوں کے سب آنسُو پونچھ دے گا۔ اِس کے بعد نہ مَوت رہے گی اور نہ ماتم رہے گا۔ نہ آہ و نالہ نہ دَرد۔ پہلی چِیزیں جاتی رہیں۔ اور جو تخت پر بَیٹھا ہُؤا تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب چِیزوں کو نیا بنا دیتا ہُوں۔...more29minPlay
August 27, 2023تخلیق سے مکاشفہ تکخُدا نے ابتدا میں زمین و آسمان کو پَیدا کیا۔ اور زمین ویران اور سُنسان تھی اور گہراو کے اُوپر اندھیرا تھا اور خُدا کی روُح پانی کی سطح پر جُنبش کرتی تھی ۔ اور خُدا نے کہا کہ روشنی ہو جا اور روشنی ہو گئی۔...more29minPlay
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.