Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تما... more
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.
September 26, 2024God, What Is He Like : خدا، وہ کیسا ہے۔خدا نے موسیٰ کو کہا تھا کہ وہ مصر کو جائے، خدا نے موسیٰ کو بنی اسرائیل کے بزرگوں سے بات کرنے کو کہا تھا۔ موسیٰ کو یاد تھا کہ اسکے اپنوں نے اسے رد کر دیا تھا۔...more29minPlay
September 25, 2024God Mercy : خدا کی رحمتجب فرعون دائیوں کے ذریعے سے اپنا مقصد پورا نہیں کر پایا تو اس نے اپنی قوم کے سب لوگوں کو تاکید کی کہ جو بیٹا پیدا ہو تم اسے دریا میں ڈال دینا اور جو بیٹی ہو اسے جیتی چھوڑنا۔ شیطان کوشش کرتا ہے مگر کبھی بھی خدا کے منصوبوں کو پورا ہونے سے روک نہیں سکتا۔...more29minPlay
September 24, 2024Believe The Scriptures : کلام پاکجیسا خداوند میرے خدا نے مجھے حکم دیا اس کے مطابق میں نے تمکو آئین اور احکامسکھا دئے ہیں تاکہ اُس مُلک میں اُن پر عمل کرو جس پر قبضہ کرنے کے لیے جا رہے ہو۔ سو تُم اِنکو ماننا اور عمل میں لانا ۔...more29minPlay
September 22, 2024Believe The Scriptures : صحیفوں پر یقین کریں۔پھر خدا نے موسیٰ سے کہا کہ تُوبنی اسرائیل سے یوں کہنا کہ خدا وند تُمہارے باپ دادا کے خدا ابرہام کے خدا اور اضحاق کے خدا اور یعقوب کے خدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے ۔ ابد تک میرا یہی نام ہے اور سب نسلوں میں اِسی سے میرا ذکر ہو گا ۔...more29minPlay
September 21, 2024Blessings from Heaven : جنت کی نعمتیںاپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کِیڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کِیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔...more29minPlay
September 20, 2024Giving with Joyful heart : خوشی دل کے ساتھ دیناخُدا ہمیں اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنی رحمتوں کی قدر دوسروں تک پہنچانے کے لیے خود قربانی کی کوششوں سے ظاہر کریں۔ یہی وہ واحد طریقہ ہے جس سے ہمارے لیے خدا کے لیے اپنی شکرگزاری اور محبت کا اظہار ممکن ہے۔ اس نے کوئی اور مہیا نہیں کیا۔...more29minPlay
September 19, 2024Christ sees our sacrifices : مسیح ہماری قربانیوں کو دیکھتا ہے۔خُداوند کی سب نعمتیں جو مجھے ملیں میَں اُنکے عوض میں اُسے کیا دُوں ؟ میَں نجات کا پیالہ اُٹھاکر خُداوند سے دُعا کرونگا۔ میَں خُداوند کے حُضُور اپنی مِنتّیں اُسکی ساری قوم کے سامنے پُوری کرونگا۔...more29minPlay
September 18, 2024Honoring God : خدا کی عزت کرناہم مشکل مالی اوقات میں خُدا اور اُس کے وعدوں پر بھروسہ کرنا سیکھتے ہیں، بائبل کہتی ہے اپنے مال سے اور اپنی ساری پیداوار کے پہلے پھلوں سے خداوند کی تعظیم کر۔ یُوں تیرے کھتے خوب بھرے رہینگے اور تیرے حوض نئی مے سے لبریز ہونگے ۔...more29minPlay
September 17, 2024Remember The Sabbath : سبت کا دن یاد رکھیںسبت کا دن انسانیت کے لئے "یاد رکھنا" تھا اور تھا۔ استعمال یاد رکھیں لفظ کے مختلف کام انجام دے سکتے ہیں۔ سب سے پہلے ، یاد رکھنا کسی چیز کا مطلب ہے پیچھے کی طرف دیکھنا ، ماضی کی طرف دیکھنا۔...more29minPlay
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.