Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تما... more
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.
September 06, 2024keep holy the Sabbath day : تقدِیس کا نشانپس اَے بھائِیو۔ مَیں خُدا کی رحمتیں یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اپنے بَدَن اَیسی قُربانی ہونے کے لِئے نذر کرو جو زِندہ اور پاک اور خُدا کو پسندِیدہ ہو۔ یہی تُمہاری معقُول عِبادت ہے۔ اور اِس جہان کے ہمشکل نہ بنو۔...more29minPlay
September 05, 2024The Signs and Seals of the Covenant : عہد کا نشانمیرا فضل تیرے لِئے کافی ہے کِیُونکہ میری قُدرت کمزوری میں پُوری ہوتی ہے۔ اِس لِئے مَیں مسِیح کی خاطِر کمزوری میں۔ بےعِزّتی میں۔ اِحتیاج میں۔ ستائے جانے میں۔ تنگی میں خُوش ہُوں کِیُونکہ جب مَیں کمزور ہوتا ہُوں اُسی وقت زورآور ہوتا ہُوں۔...more29minPlay
September 04, 2024The sabbath commandment before sinai : سبت سینا سے پہلےبنی اسرائیل وعدہ کی سرزمین میں داخل ہونے کے دہانے پر ہیں جبکہ موسیٰ ان کے سامنے خدا کے قوانین پیش کر رہے ہیں۔ اُن کے دشمنوں نے اُن کو مارا، اور خُدا نے بچ جانے والوں اور اُن کے بچوں کو بیابان میں چالیس برس تک بھٹکتے رہے۔ وہ نسل بیابان میں مر گئی۔...more29minPlay
September 03, 2024Beginning of the Sabbath : سبت کا آغازتُو اپنی صداقت یا اپنے دل کی راستی کے سبب سے اُس ملک پر قبضہ کرنے کو نہیں جا رہا ہے بلکہ خداوند تیرا خدا اِن قوموں کی شرارت کے باعث اِنکو تیرے آگے سے خارج کرتا ہے تاکہ یوں وہ اُس وعدہ کو جسکی قسم اُس نے تیرے باپ دادا سے کھائی پورا کرے ۔...more29minPlay
September 02, 2024God created the heaven and the earth : آغازوہ اپنے جلال کے دَولت کے مُوافِق تُمہیں یہ عِنایت کرے کہ تُم اُس کے رُوح سے اپنی باطِنی اِنسانِیّت میں بہُت ہی زورآور ہو۔ اور اِیمان کے وسِیلہ سے مسِیح تُمہارے دِل میں سُکُونت کرے تاکہ تُم محبّت میں جگہ جگہ اور بُنیاد قائِم کر سکو۔...more29minPlay
September 01, 2024Covenant : پُشت در پُشت اُسے دائمی عہداگر تو سبت کے روز اپنے پاؤں روکے رکھے اور میرے مقدس دن میں اپنی خوشی کا طالب نہ ہو اور سبت کو رحت اور خداوند کا مقدس اور معظم کہے اور اس کی تعظیم کرے۔اپنا کاروبار نہ کریں اور اپنی خوشی اور بے فائدہ باتوں سے دست بردارر ہے۔...more29minPlay
August 31, 2024Sabbath : خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دیاور خُدا نے اپنے کام کو جِسے وہ کرتا تھا ساتویں دِن ختم کِیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کر رہا تھا ساتویں دِن فارِغ ہُؤا۔ اور خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی اور اُسے مُقدّس ٹھہرایا۔...more29minPlay
August 30, 2024Grace : فضلاَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ میں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُوا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کِیُونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔...more29minPlay
August 29, 2024Don39;t Look Back : پیچھے مت دیکھوتمہارا دل نہ گبرائے۔ تُم خُدا پر اِیمان رکھتے ہو مُجھ پر بھی اِیمان رکھّو۔ مَیں جاتا ہُوں تاکہ تُمہارے لئِے جگہ تیّارکرُوں۔ اور اگر مَیں جا کر تُمہارے لئِے جگہ تیّار کرُوں تو پِھر آ کر تُمہیں اپنے ساتھ لے لُوں گا تاکہ جہاں مَیں ہُوں تُم بھی ہو۔...more29minPlay
August 28, 2024God's Character : خدا کا کرداریِسُوع مسِیح کو یاد رکھ جو مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور داؤد کی نسل سے ہے۔ میری اُس خُوشخَبری کے مُوافِق۔ جِس کے لِئے مَیں بدکار کی طرح دُکھ اُٹھاتا ہُوں یہاں تک کہ قَید ہُوں مگر خُدا کا کلام قَید نہِیں۔...more29minPlay
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.