قسط نمبر 2
طلاق کے بعد عورت کی زندگی: معاشرتی رویے اور خامیاں | بدر نذیر بابر
طلاق یا خاوند کی وفات کے بعد ایک عورت کی زندگی کن مسائل اور معاشرتی رویوں کا شکار ہو جاتی ہے؟ اس قسط میں اپنے مشاہدے کی بنا پر معاشرے کی اس تلخ حقیقت پر بات کی ہے کہ کس طرح 99.9% معاملات میں ایک طلاق یافتہ یا بیوہ عورت کو گھر کے ایک کونے تک محدود کر دیا جاتا ہے اور اس کی تمام خوشیاں چھین لی جاتی ہیں۔
طلاق کے بعد عورت کی دوسری شادی، بچوں کی ذمہ داری اور نئے جیون ساتھی کے ساتھ تعلقات کو متوازن رکھنے کے حوالے سے یہ ایک انتہائی اہم پوائنٹ ہے۔ والدین کے لیے یہ پیغام ہے کہ بیٹیوں کے گھر ٹوٹنے کے بعد انہیں سہارا دیں، ان کا حقِ زندگی نہ چھینیں، اور رشتے ٹوٹنے پر بلاوجہ انا کا مسئلہ بنانے کے بجائے بہتری اور صلح کا راستہ اختیار کریں۔
طلاق کے مسائل
معاشرتی خامیاں
Divorce in Pakistan
Women's Rights Urdu
Second Marriage Issues
Social Stigma Urdu
Badar Nazir Babar
Family Life Urdu
Urdu Podcast
Daily Life Issues