Statement of Wa'id for those who do not pay zakaah.
*🌴درسِ قرآن و حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَال
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَا مِنْ صَاحِبِ ذَهَبٍ،وَلَا فِضَّةٍ
لَا يُؤَدِّي مِنْهَاحَقَّهَا؛إِلَّا إِذَا كَانَ
يَوْمُ الْقِيَامَةِصُفِّحَتْ لَهُ صَفَائِحُ مِنْ نَارٍ،
فَأُحْمِيَ عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ،فَيُكْوَى بِهَا
جَنْبُهُ، وِجَبِينُهُ، وَظَهْرُهُ،
*رسولﷲﷺ کا فرمان*
جو بھی سونے اور چاندی کا مالک
ان میں سے ان کا حق ( زکاۃ )
ادا نہیں کرتا تو جب قیامت کا
دن ہو گا ( انھیں ) اس کے لیے
آگ کی تختیاں بنا دیا جائے گا
اور انھیں جہنم کی آگ میں گرم
کیا جائےگا اور پھر ان سے اس
کے پہلو ، اس کی پیشانی اور
اس کی پشت کو داغا جائے گا ،
*عنوان*
زکاۃ ادا نہ کرنے والوں کے لئے
وعید کا بیان
*حوالہ*:صحیح مسلم.
حدیث نمبر:2290
🌙 17 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 16 فروری 2025 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.