Prayer when entering the house, the Prayer at the time of starting the meal and if you do not remember in the beginning, then the prayer between the meals.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ،قالَتْ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :
إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى،
فَإِنْ نَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى فِي أَوَّلِهِ،
فَلْيَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
تم میں سے جب کوئی کھانا کھانے لگے
تو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کا نام ذکر کرے ‘
اگر شروع میں بھول جائے تو چاہیے کہ
یوں کہے بسم الله أوله وآخره ’’ اللہ کے
نام سے اس ( کھانے ) کے شروع میں
اور آخر میں بھی ۔‘‘
*عنوان*
گھر میں داخل ہوتے وقت کی دعا
کھانا شروع کرتے وقت کی دعا اور
اگر شروع میں یاد نہ رہے تو کھانے
کے درمیان کی دعا
*حوالہ*: سنن ابی داود.
حدیث نمبر:3767
🌙 9 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 8 فروری 2025 بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.